شمالی مشرقی بھارت عدالت میں

کٹک القاعدہ مقدمہ: مولانا عبدالرحمن کٹکی کو ضمانت پر رہا کرنے سے ہائی کورٹ کا انکار

اڑیسہ ہائی کورٹ نے مقدمہ کی سماعت دو ماہ میں ختم کرنے کا حکم جاری کیا۔ کٹک(اڑیسہ) 8/ نومبرممنوع دہشت گرد تنظیم القاعدہ سے تعلق رکھنے کے الزمات کے تحت گرفتار مشہور عالم دین مولانا عبدالرحمن کٹکی کو ضمانت پر رہا کرنے سے اڑیسہ ہائی کورٹ نے آج انکار کردیا لیکن ہائیکورٹ نے خصوصی ٹرائل […]

ادبی گلیاروں سے بارہ بنکی

ملک میں اردو کی بدحالی کا ذمہ دار کوئی اور نہیں ہم خود ہیں: ذکی طارق 

بارہ بنکی،(ابوشحمہ انصاری) تحریک آزادی کو فروغ دینے والی زبان کا نام اردو ہے، ہندوستان کی گنگا جمنی تہذیب کا نام اردو ہے، ہندوستان کی ساری زبانوں کی سرتاج کا نام اردو ہے۔ مگر اردو کی اس ملک میں جہاں وہ پیدا ہوئی پسماندگی کے سب سے بڑے ذمہ دار ہم ہیں۔ ہم بڑی آسانی […]

تعلیمی گلیاروں سے ہردوئی

مدرسہ رحمانیہ پہانی میں جلسہ تقسیم انعام، نمایاں کامیابی حاصل کرنے والے 40 طلبا انعام و اکرام سے نوازے گئے

پہانی (ہردوئی)آج بتاریخ 7نومبر بروز جمعرات مدرسہ رحمانیہ پہانی میں جلسہ تقسیم انعام کے نام سے ایک شاندار پروگرام کا انعقاد کیا گیاجس میں تقریبا 40 طلبہ نے نمایاں پوزیشن حاصل کی ان طلباء کو مدرسہ ہٰذا کی جانب سے حوصلہ افزائی کے طورپر ٹرافی سے نوازا گیاانعام حاصل کرنے والے طلبہ میں درجہ حفظ […]

تعلیمی گلیاروں سے دہلی یوپی

سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ؛ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کو 57 سالوں بعد دوبارہ حاصل ہوا اقلیتی درجہ

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے بڑا فیصلہ سناتے ہوئے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی حیثیت کو اقلیتی ادارے کے طور پر برقرار رکھا ہے۔ سپریم کورٹ کے سات ججوں پر مشتمل آئینی بنچ نے یہ فیصلہ 4-3 کی اکثریت سے دیا۔ چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ کی سربراہی والی بنچ نے آئین کے آرٹیکل 30 […]

تعلیم تعلیمی گلیاروں سے سیاست و حالات حاضرہ

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کو اقلیتی درجہ مل تو گیا مگر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

الحمدللہ ابھی کے لیے علیگڑھ مسلم یونیورسٹی کا اقلیتی کردار بچ گیا ہے۔لیکن دو منفی پہلو اس فیصلے نے علیگڑھ مسلم یونیورسٹی کا چین برباد کرنے کے لیے جوڑ دیے ہیں ۔نمبر 1۔ برہمن جج صاحب نے چالاک برہمنیت کے ذریعے علیگڑھ مسلم یونیورسٹی کی تاسیس کے معاملے میں ایک اور سوال قائم کرکے اس […]

سماج و معاشرہ

کہیں ٹھیس نہ لگ جائے آب گینوں کو

سماجی رابطوں میں فرد کی طبعیت ،مزاج ،ذوق کا لحاظ رکھنا از حد ضروری ہوتا ہے ۔آپ جو کچھ بھی دیتے ہیں وہی وصول کرتے ہیں ۔محبت کے بدلے محبت،نفرت کے بدلے نفرت ،تعریف کے بدلے تعریف ۔منفی کے بدلے منفی ،مثبت کے بدلے مثبت رویے ۔۔افراد خانہ ،رشتہ دار،ساتھ کام کرنے والے ساتھی ،دوست […]

Uncategorized

دعا مومن کے لیے ہتھیار ہے

مکرمی!اس وقت ہم مسلمان پوری دنیا میں مشکل ،کٹھن اور ناموافق حالات سے گزر رہے ہیں ،عالم عرب اور غزہ و فلسطین کی صورت حال کسی سے مخفی اور پوشیدہ نہیں ہے اور خود ملک عزیز ہندوستان اور برصغیر میں مسلمانوں کی صورت حال بھی اچھی اور بہتر نہیں ہے ،مسلمانوں کو کمزور کرنے اور […]

امت مسلمہ کے حالات سیاست و حالات حاضرہ

ہماری سیاسی اور ملی حکمت عملی کیا ہو ؟(2)

ہمارا ملک ہندوستان جب انگریزوں کے چنگل سے آزاد ہوا، تو بدقسمتی سے مذہب کی بنیاد پر یہ ملک دو حصوں میں تقسیم ہوگیا،اس تقسیم کا سب سے زیادہ نقصان اگر کسی قوم اور طبقہ کو پہنچا، تو وہ ہندستانی مسلمان ہے ۔ دو قومی نظریہ یہ کسی طرح مسلمانوں کے حق میں بہتر نہیں […]

اسلاف و صالحین

تذکرۂ حضرت شاہ سید پیر حسینی القادری الملتانی ؒمحققؔ

(1239-1305 / 1823-1887) غوث آعظمؒ کے خاندان کے امیرنام جن کا ہے شاہ سید پیرؒ(فتح محمد کوہیری) رشد و ہدایت انسانی کے لیے ختم نبوت کے بعد ولایت ہی ایسا سلسلہ ہے جو کبھی منقطع ہونے والا نہیں۔ جمیع سکان دکن پر پروردگار عالم کا یہ فضل خاص ہے کہ یہ سلسلہ سرزمین دکن پر […]

قرآن و حدیث

سورۃ الانعام: ایک مختصر تعارف

توحید، رسالت اور آخرت کی تعلیم وتذکرہ سے لبریز: "سورۃ انعام” مکی سورتوں میں شامل ہے اس میں بیس رکوع اور ۱۶۵ آیتیں ، تین ہزار ایک سو کلمہ ، اور بارہ ہزار ۹۳۵ حروف ہیں (کنزالایمان) ۔ حضرت ابن عباسؓ کی روایت ہے کہ یہ پوری سورہ مکہ میں بیک وقت نازل ہوئی تھی۔ […]