انتقال و تعزیت بہار، جھارکھنڈ و بنگال

سابق وزیرخالد انور انصاری نیک دل انسان تھے:ڈاکٹر شرافت حسین انصاری

پٹنہ،4؍ستمبر(پریس ریلیز)عظیم مجاہد آزادی و عبدالقیوم انصاری کے صاحبزادہ ،سابق وزیر حکومت بہار خالد انور انصاری کی رحلت سے پسماندہ طبقہ نے ایک مضبوط رہنما کھویا۔یہ باتیںخالد انور انصاری کی رحلت پر تعزیت پیش کرتے ہوئے بہار پردیش کانگریس آئی اقلیت کمیٹی کے نائب صدرڈاکٹر شرافت حسین انصاری کہی۔انہوں نے کہاکہ خالد انور ایک نیک […]

انتقال و تعزیت بہار، جھارکھنڈ و بنگال

خالد انور انصاری ایک شریف النفس انسان تھے

مومن رہنماء محمد شہاب الدین انصاری اور محمد عارف انصاری نے ان کے گھر جاکر تعزیت کی پٹنہ،3؍اگست(پریس ریلیز)سابق وزیر حکومت بہار اور مجاہد آزادی عبدالقیوم انصاری رحمۃاللہ علیہ کے بڑے صاحب زادے خالد انور انصاری صاحب کا آج صبح 11 بج کر 2 منٹ پر میدانتا ہسپتال پٹنہ میں انتقال ہو گیا ہے۔ ان […]

انتقال و تعزیت بہار، جھارکھنڈ و بنگال

خالد انور انصاری کی رحلت سے ہر سو غم کی لہر

عبدالسلام انصاری، سلیم پرویز، ارشد فیروز، محمد رفیع وغیرہ نے پیش کی تعزیت پٹنہ، 3/ ستمبر، عظیم مجاہد آزادی و عبدالقیوم انصاری کے صاحبزادہ، سابق وزیر حکومت بہار خالد انور انصاری کی رحلت سے پسماندہ طبقہ نے ایک مضبوط رہنما و قائد کھو دیا۔ مرحوم بہت ہی نیک دل، خوش مزاج اور ہردلعزیز رہنما تھے۔ […]

بہار، جھارکھنڈ و بنگال سیاسی گلیاروں سے

ترہت گریجویٹ انتخابی حلقہ کے ووٹر لسٹ میں نام اندراج کرانے کی اپیل

مظفر پور، 28/ اگست (وجاہت، بشارت رفیع) گریجویٹ انتخابی حلقہ ترہٹ کے موجودہ انتخاب کے مد نظر قومی اساتذہ تنظیم نے ایک اہم نشست کا انعقاد کیا جس میں مختلف سماجی تنظیموں کے ذمہ داران نے شرکت کی۔ یہ نشست قومی اساتذہ تنظیم بہار کے صوبائی صدر جناب تاج العارفین کی رہائش گاہ کڑھنی بلاک […]