ادبی گلیاروں سے بہار، جھارکھنڈ و بنگال

بہار کے ذریعہ اردو فکشن کا مستقبل روشن ہے۔ پروفیسر اسلم جمشید پوری

شہاب ظفر اعظمی کا طرز تنقید انفرادیت رکھتا ہے۔عبدالصمد پٹنہ ( پریس ریلیز ) بہار میں اردو فکشن کی تو انا روایت رہی ہے جو سہیل عظیم آبادی ، اختر اور بینوی، شکیلہ اختر کے بغیر مکمل نہیں ہو سکتی ۔ اس خیال کا اظہار معروف ناقد اور شعبۂ اردو چودھری چرن سنگھ یو نیورسٹی […]

انتقال و تعزیت بہار، جھارکھنڈ و بنگال

مولانا سید شاہ تقی الدین فردوسی ندوی کا انتقال عظیم ملی خسارہ اور ناقابل تلافی نقصان: مولانا ڈاکٹر ابوالکلام قاسمی شمسی

پٹنہ: (پریس ریلیز)ریاست بہار کے ممتاز عالم دین ،شیخ طریقت ،درس وتدریس میں نمایاں کردار کے حامل، نام ونمود اور شہرت سے دور مولانا سید شاہ تقی الدین فردوسی ندوی کا مورخہ ۱۹؍ستمبر ۲۰۲۴ء کو انتقال ہوگیا، ان کا انتقال عظیم ملی خسارہ اور ملک وملت کے لئے ناقابل تلافی نقصان ہے۔ اللہ تعالیٰ ان […]

بہار، جھارکھنڈ و بنگال مذہبی گلیاروں سے

محمد امتیاز عالم کی صدارت میں نکلا جلوس محمدی

مظفر پور، 16/ ستمبر (وجاہت، بشارت رفیع) سر یا بلاک، مظفر پور کے گینجاس میں مورخہ 16 ستمبر 2024 مدرسہ رزاقیہ ضیاء العلوم گنجاس سے جلوس محمدی نکالا گیا جس کی صدارت مولانا امتیاز عالم حیدر ی نے کی۔ جلوس محمدی میں مقامی لوگوں نے کثیر تعداد میں پورے عقیدے کے ساتھ حصہ لیا اور […]

بہار، جھارکھنڈ و بنگال مذہبی گلیاروں سے

امارت شرعیہ کے زیر اہتمام ہونے والی تحفظ اوقاف کانفرنس کی تمام تر تیاریاں مکمل

ملک کے ملی قائدین سمیت بہار، اڈیشہ،جھارکھنڈ ومغربی بنگال کے حضرات علماء ودانشوران کی آمد شروع پھلواری شریف، پٹنہ: ۱۴/ ستمبر(ہمارا پیام) امارت شرعیہ بہار اڈیشہ وجھارکھنڈ پھلواری شریف پٹنہ کے قائم مقام ناظم مولانا محمد شبلی القاسمی نے اپنے ایک پریس بیانیہ میں کہا کہ امارت شرعیہ بہار اڈیشہ وجھارکھنڈ کے زیر اہتمام بتاریخ۱۵/ […]

بہار، جھارکھنڈ و بنگال

ڈاکٹر نور اسلام علیگ کی کتاب بہترین تحفہ ہے : محمد رفیع

مظفر پور، 14/ ستمبر (وجاہت، بشارت رفیع) بہار اسٹیٹ مدرسہ ایجوکیشن بورڈ ایکٹ، رولس اور سنکلپ پر مبنی کتاب مدرسین و مدارس کے انتظامیہ کمیٹی کے لئے بہترین تحفہ ثابت ہوگا۔ یہ باتیں قومی اساتذہ تنظیم بہار کے ریاستی کنوینر و آزاد صحافی محمد رفیع نے کہی ہے۔ جناب رفیع نے مزید کہا کہ آج […]

انتقال و تعزیت مہاراشٹرا

حافظ عبدالرشید صاحب سابق استاذ مدرسہ عربیہ مصباح العلوم روضہ کی رحلت سے پورا خطۂ مہولی بازار سراپا سوگوار

مرحوم کی وفات سےجہاں اہلِ خانہ مضطرب ہیں وہیں علاقےبھرکےخواص وعوام بالخصوص مصباح العلوم روضہ کےتمام ترانتظامیہ،اساتذۂ کرام،ملازمین،طلباوطالبات انگشت بدنداں رحلتِ عبدالرشیداب کرگئی یوں سوگوارخطۂ مہولی میں برپاہےیکایک ہاہاکار 13ستمبر2024جمعہ کی شب میں ساڑھےگیارہ بارہ بجےکےدرمیان ہمارےاستاذمرحوم حافظ عبدالرشیدصاحب کےسب سےبڑے برادرزادے(بھتیجے) حافظ عبداللہ صاحب نے موبائل پریہ جانکاہ خبردی کہ حافظ چچا(حافظ عبدالرشیدصاحب)جوابھی دوچارروزقبل […]

بہار، جھارکھنڈ و بنگال مذہبی گلیاروں سے

وقف کی جائیداد قیمتی اثاثہ، اس کی حفاظت لازمی، باپو سبھا گار کے جلسہ میں کریں شرکت: محمد رفیع

امیر شریعت مولانا احمد ولی فیصل رحمانی کی آواز کو کریں بلند : تاج العارفین مظفر پور، 13/ ستمبر (وجاہت، بشارت رفیع) پورے ملک میں وقف کی بڑی بڑی جائیدادیں ہیں جو اس ملک کے مسلمانوں کے قیمتی اثاثے ہیں، اوقاف کی جائیدادوں میں ہماری مسجدیں، مدرسے، قبرستان، خانقاہیں، امام باڑے اور دوسرے دینی مراکز […]

بہار، جھارکھنڈ و بنگال مذہبی گلیاروں سے

نماز جمعہ کے موقع سے بی بی گمانی بیگم وقف اسٹیٹ 259,پورنیہ کی وقف ترمیمی بل 2024 کے خلاف مہم کامیاب رہی

پورنیہ: 13 ستمبرشہر پورنیہ و اطراف کے مشاہیر علماء ائمہ اور دانشوروں کی میٹنگ میں اتفاق رائے سے طےمشوروں پر عمل کرتے ہوئے جمعرات اور خاص طور پر نمازِ جمعہ میں تقریباًً اٹھارہ مساجد میں جامعہ خلفاء راشدین پورنیہ کے طلباء اور منتظمہ کمیٹی بی بی گمانی بیگم وقف اسٹیٹ کے ذمہ داروں نے نمازِ […]

بہار، جھارکھنڈ و بنگال جنوبی بھارت دہلی

"وقف ترمیمی بل کسی صورت میں منظور نہیں” بہار، آندھراپردیش اور دہلی میں بڑے اجتماعات منعقد ہوں گے

صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا محمود اسعد مدنی کی دعوت پر منعقد میٹنگ میں ملی جماعتوں اور سیاسی و قانونی شخصیات کا متفقہ فیصلہ نئی دہلی ۱۲؍ ستمبر: صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا محمود اسعد مدنی کی دعوت پر جمعیۃ کے مرکزی دفتر نئی دہلی میں وقف (ترمیمی) بل سے متعلق ایک اہم مشاورتی میٹنگ […]

انتقال و تعزیت بہار، جھارکھنڈ و بنگال

سابق وزیر حکومت بہار خالد انور انصاری سرکاری اعزاز کےساتھ سپرد خاک

مومن رہنماء محمد شہاب الدین انصاری اور محمد عارف انصاری خصوصی طور سے تدفین کے عمل میں ہوئے شریک پٹنہ، 4 ستمبر(پریس ریلیز)سابق وزیر حکومت بہار اور آل انڈیا مومن کانفرنس کے سابق صدر خالد انور انصاری کو ان کے آبائی قبرستان، ڈہری آن سون، بستی پور میں سپرد خاک کیا گیا۔ خالد انور انصاری، […]