بہار

24 گھنٹے بعد ملی ندی میں ڈوبے نوجوان کی لاش، مچ گیا کہرام

حاجی پور/ جنداہا(محمد آصف عطا) ضلع کے جنداہا بازار واقع وایا ندی میں گزرے دوپہر نہانے کے دوران ایک نوجوان ڈوب گیا تھا۔جس کی خبر ملنے کے بعد جنداہا تھانہ کی پولیس نے ایس ڈی آر ایف کی ٹیم کو بلا کر کافی کھوج بین کی گئ باوجود اس کے کل دیر شام تک لاش […]

بہار تعلیمی گلیاروں سے

جامعہ ام الہدی پرسونی میں صاف شفاف ماحول میں ششماہی امتحان کا آغاز

مدہوبنی: 8/اکتوبر (پریس ریلیز)حالیہ دنوں میں جہاں ملک کے ہر خطہ میں موجود دینی مکاتب و مدارس  میں ششماہی امتحان کی سرگرمیاں زوروں پر ہیں،وہیں جامعہ امّ الہدی پرسونی مدہوبنی بہارکےزیرِاہتمام درجاتِ دینیات ودرجاتِ عالمیت کا ششماہی امتحان بھی نہایت صاف شفاف ماحول میں شروع ہوچکا ہے،جس میں ڈھائی سو سے متجاوز طالبات حصہ لے […]

بہار تعلیمی گلیاروں سے

بابائے قوم گاندھی جی اور شاستری جی کے یوم پیدائش پر نمائش کا انعقاد

حاجی پور (محمد آصف عطا) بابائے قوم مہاتما گاندھی اور سابق وزیر اعظم لال بہادر شاستری کے 155 ویں یوم پیدائش کے موقع پر نیشنل یوتھ گاندھی ایسوسی ایشن کے زیراہتمام لکشیا کمپیوٹر آڈیٹوریم، سعد اللہ پور میں گاندھی درشن آرٹ نمائش کا انعقاد کیا گیا۔اس نمائش میں سو سے زائد بچوں نے شرکت کی۔اس […]

ادبی گلیاروں سے بہار

ایک شام شہیدوں کے نام پروگرام کا شاندار انعقاد

حاجی پور/مہوا (محمد آصف عطا) ضلع کی مہوا میونسپل کونسل کے وارڈ نمبر 23 میں واقع وی جشن ویواہ بھون میں سب ڈویژنل انتظامیہ کی جانب سے شہداء کے نام پر ایک شام ثقافتی پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔جس کا افتتاح آئی اے ایس کشلے نے شمع روشن کر کیا۔اس موقع پر مہوا میونسپل کونسل […]

ادبی گلیاروں سے بہار

ہوٹل مینجمنٹ انسٹی ٹیوٹ حاجی پور میں مضمون نویسی کے مقابلے کا انعقاد

حاجی پور (محمد آصف عطا) انسٹی ٹیوٹ آف ہوٹل مینجمنٹ حاجی پور (وزارت سیاحت، حکومت ہند کے تحت ایک خود مختار ادارہ) میں "ہندی پکھواڑا” کے دوران ادارے میں کام کرنے والے افسران اور ملازمین کے لیے مضمون نویسی کا مقابلہ منعقد کیا گیا۔جس میں تمام اراکین نے شرکت کی۔اس پروگرام میں انسٹی ٹیوٹ نے […]

بہار، جھارکھنڈ و بنگال تعلیم

اساتذہ کی کمی کی وجہ سے مدارس ملحقہ تعلیمی بحران کے شکار ، تنخواہ بند ہونے سے اساتذہ پریشان

بہار میں مدارس ملحقہ کا مربوط نظام ہے ، یہاں مدارس ملحقہ کی بڑی تعداد ہے ، ہر دور میں ان مدارس پر حکومت بہار کی خصوصی توجہ رہی ، جس کی وجہ سے ان مدارسِ کے ذریعے بہار میں تعلیمی فروغ ہوا ، مدارس ملحقہ بہار مدرسہ ایکزامینیش/ ایجوکیشن بورڈ سے ملحق رہے ، […]

بہار، جھارکھنڈ و بنگال تعلیمی گلیاروں سے

اردو ٹیچرس ایسوسی ایشن ویشالی کی اہم نشست، کئی امور پر تبادلہ خیال

حاجی پور (محمد آصف عطا) ضلع اردو ٹیچرس ایسوسی ایشن ویشالی کی ایک اہم نشست حاجی پور شہر واقع نون گولہ نزد ٹاؤن تھانہ کے قریب مشہور پاٹھ شالہ کے احاطے میں کی گئی۔جس کی صدارت ضلعی صدر محمد عظیم الدین انصاری اور نظامت جوائنٹ سکریٹری عبدالقادر نے کی۔پروگرام کا آغاز سکریٹری ڈاکٹر ذاکر حسین […]

ادبی گلیاروں سے بہار، جھارکھنڈ و بنگال

ناشاد اورنگ آبادی پر کتاب کی رسم رونمائی

پٹنہ/ 25 ستمبر 2024ناشاد اورنگ آبادی ایک اچھے شاعر اور مخلص انسان تھے۔ ان کے کئی شعری مجموعے منظر عام پر آ چکے ہیں اور آج ان کی شخصیت اور شاعری پر معروف شاعر و صحافی ڈاکٹر بسمل عارفی کی کتاب ” ناشاد اورنگ آبادی : شخص اور شاعر ” کا اجراء عمل میں آیا […]

ادبی گلیاروں سے بہار، جھارکھنڈ و بنگال

ہوٹل مینجمنٹ انسٹی ٹیوٹ حاجی پور میں شاندار مشاعرہ کا انعقاد

پدم شری ڈاکٹر جتیندر کمار سنگھ اور پدم شری بمل جین بھی رہے موجود،کئ لوگوں کو نوازا گیا حاجی پور: 25 ستمبر (محمد آصف عطا) وزارت سیاحت، حکومت ہند کے تحت ایک خود مختار ادارہ میں "یوم ہندی” کی یاد میں مختلف قسم کے پروگرام منعقد کیے جا رہے ہیں اور 14 سے 28 ستمبر […]

ادبی گلیاروں سے بہار، جھارکھنڈ و بنگال تنقید و تبصرہ

مولانا محمد قمر عالم ندوی کی تالیف "ڈاکٹر ممتاز احمد خاں-بزبان خلق کی نظر میں‘‘ ایک حسین گلدستہ

تبصرہ: (مولانا ڈاکٹر) ابوالکلام قاسمی شمسی مورخہ۲۲؍ ستمبر۲۰۲۴ء کو بہار کے ویشالی ضلع میں حاجی پور شہر کے مہارانا پرتاب میریج ہال میں مولانا محمد قمر عالم ندوی کی مرتب کردہ کتاب’’ ڈاکٹر ممتاز احمد خاں-زبان خلق کی نظر میں‘‘ کا اجراء عمل میں آیا ، اس پروگرام میں میری بھی شرکت ہوئی ، پروگرام […]