تعلیم عدالت میں

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کا اقلیتی درجہ فی الحال محفوظ

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کو دی گئی’اقلیتی ادارے’کا درجہ برقرار رہے گا۔ یہ فیصلہ سپریم کورٹ میں سی جے آئی ڈی وائی چندرچوڑ کی سربراہی میں 7 ججوں کی بنچ نے دیا ہے۔ عدالت نے آئین کے آرٹیکل 30 کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ مذہبی طبقے کو تعلیمی ادارے قائم کرنے اور چلانے کا […]

امت مسلمہ کے حالات سیاست و حالات حاضرہ

ہماری سیاسی اور ملی حکمت عملی کیا ہو ؟(2)

ہمارا ملک ہندوستان جب انگریزوں کے چنگل سے آزاد ہوا، تو بدقسمتی سے مذہب کی بنیاد پر یہ ملک دو حصوں میں تقسیم ہوگیا،اس تقسیم کا سب سے زیادہ نقصان اگر کسی قوم اور طبقہ کو پہنچا، تو وہ ہندستانی مسلمان ہے ۔ دو قومی نظریہ یہ کسی طرح مسلمانوں کے حق میں بہتر نہیں […]

اصلاحی

اللہ تعالیٰ نے جتنا دیا ہے، اس پر مطمئن رہیں !

تحریر: محمد قمر الزماں ندوی مشکلات اور پریشانیوں پر صبر کے ساتھ اللہ تعالیٰ کے احسانوں اور نعمتوں کو یاد کرنا ،زبان سے اقرار اور عمل سے اپنی اطاعت کا ثبوت دینا یہ شکر کہلاتا ہے ،شریعت میں ساری عبادتیں شکر میں شامل ہیں ،بندوں کے ساتھ اچھا سلوک برتاؤ اور بہتر رویہ بھی شکر […]

سیاست و حالات حاضرہ

ہندوستان میں ہماری سیاسی حکمت عملی کیا ہو؟ (قسط 1)

ہم سب واقف ہیں کہ ملک عزیز ہندوستان سے ہمارا عروج و ارتقاء، اور مسلم سلطنت و اقتدار کا خاتمہ تن کے گورے من کے کالے انگریزوں کے ہاتھ ہوا،اس وقت ہندوستان کے مسلمانوں نے اپنی بساط بھر کوشش کی کہ انگریزوں کا اقتدار اور غلبہ ختم کرکے مسلم اقتدار اور سلطنت و حکومت کی […]

تاریخی مقامات مقدسہ

مکہ مکرمہ : تعارف اور تاریخ

مکہ مکرمہ سعودی عرب کے مغربی حصے میں واقع ایک مقدس شہر ہے، جسے اسلام کے مقدس ترین مقامات میں سے ایک ہونے کا شرف حاصل ہے۔ اس شہر کو مسلمانوں کے لیے خاص اہمیت حاصل ہے کیونکہ یہ شہر خانہ کعبہ کا مقام ہے، جو قبلہ اور عبادت کی سمت ہے۔ خانہ کعبہ وہ […]

مقامات مقدسہ

مکہ مکرمہ کے بعض تاریخی، قابل دید مقامات اور دو بڑے جامعات

گزشتہ سے پیوستہ مسجد جعرانہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مسجد جِعرانہ سعودی عرب کے شہر مکہ کے قریب ایک تاریخی مسجد ہے۔ یہ مقام اسلامی تاریخ میں اہمیت رکھتا ہے کیونکہ یہاں حضور نبی اکرم ﷺ نے عمرہ کی ادائیگی سے پہلے احرام باندھا تھا۔ یہ مسجد ان زائرین کے لیے ایک اہم مقام ہے، جو مکہ مکرمہ […]

مقامات مقدسہ

مکہ مکرمہ کے بعض تاریخی اور قابل دید مقامات

گزشتہ سے پیوستہ غار حراء ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ حج اور عمرہ کرنے والے عموما اپنے اس مبارک سفر میں حج و عمرہ کے بعد یا اس کے دوران جن مقامات مقدسہ اور حرمین کے جن بعض تاریخی مقامات کی زیارت کرتے ہیں، ان میں ایک متبرک اور تاریخی مقام اور جگہ ،،غار حراء،، بھی ہے ۔ راقم […]

تاریخی

مکہ مکرمہ کے تاریخی اور قابل دید مقامات

ایک مسلمان کی دلی خواہش اور تمنا ہوتی کہ زندگی میں کم ازکم ایک بار وہ حرمین کی زیارت کرلے اور اسے حج و عمرہ کی سعادت نصیب ہو جائے ،وہ وہاں جاکر کعبة اللہ کا طواف کرے ،صفا و مروہ کا چکر لگائے ،حجر اسود کو بوسہ دے ،آب زمزم سے اپنی پیاس بجھائے، […]

مذہبی

پھر اہل حرم سے ملاقات ہوتی !

پھر اہل حرم سے ملاقات ہوتی پھر اشکوں سے کچھ شرح جذبات ہوتی حرمین کی جگہ اور مقام دنیا میں سب سے زیادہ پرکشش، پر بہار ،پرنور، متبرک، محترم، ،مقدس اور قابل قدر و منزلت ہے ، کعبہ ، یہ وہ بیت اللہ یعنی اللہ کا گھر ہے، اور سب اولین خدا کا گھر ہے، […]

فقہی مسائل

عمرہ؛ احکام و مسائل (قسط 1)

حج اور عمرہ کی سعادت درحقیقت اتنی عظیم نعمت ہے،جو اسلام کے سوا کسی مذہب کے پیروؤں کو نہیں دی گئی اور کعبة اللہ وہ واحد مقام ہے جہاں عبادت کبھی نہیں رکتی ،چوبیس گھنٹے مسلسل جاری رہتی ہے ۔ حج اور عمرہ ادا کرنے کا حکم براہ راست قرآن مجید سے ہے ،ارشاد خدا […]