بہار

اجمل فرید ایوارڈ سے محمد رفیع ہوئے سرفراز

محمد رفیع ایک زندہ دل، محنتی اور قوم و ملت کا درد رکھنے والے خادم اردو ہیں : عبدالسلام انصاری مظفر پور، یکم دسمبر (وجاہت، بشارت رفیع) قومی اساتذہ تنظیم بہار کے ریاستی کنوینر جناب محمد رفیع کو ایس کے بینکویٹ ہال ماڑی پور مظفرپور میں منعقد ایک اعزازی تقریب کے دوران اجمل فرید ایوارڈ […]

ادبی گلیاروں سے بہار

کلکٹریٹ مظفر پور کے صدر دروازہ پر اردو لکھوانے کے لئے مل رہی ہیں مباکبادیاں

محمد رفیع کی جتنی تعریف کی جائے کم ہوگی، کلکٹر سبرت کمار سین کی اردو دوستی رنگ لائی : محفوظ احمد عارف قومی اساتذہ تنظیم کے سبھی عہدیداران’ ارکان اور اردو علمبرداروں کو بےحد مبارکباد، محبان اردو کی دیرینہ خواہش پوری ہوئی، اردو کو اس کا جائز حق ملا : ڈاکٹر منصور معصوم مظفر پور […]

بہار

تحفظ آئین ہند و قومی یکجہتی کانفرنس کی کامیابی کے لئے احمد اشفاق کریم کو قومی اساتذہ تنظیم کی مبارکباد

کانفرنس میں آئے جم غفیر سے یہ ثابت ہو گیا کہ بہار کا مسلمان اپنے حقوق کے لئے بیدار ہیں : ڈاکٹر احمد اشفاق کریم پٹنہ، 24/ نومبر، پٹنہ کے باپو سبھا گار میں جمعیتہ علماء بہار کے زیر اہتمام تحفظ آئین ہند و قومی یکجہتی کانفرنس کا کامیاب انعقاد ہوا۔ کانفرنس کی صدارت صدر […]

بہار

کلکٹریٹ کے صدر دروازہ، ڈی ایم کے نیم پلیٹ سمیت تمام سرکاری محکموں میں اردو کا ہو استعمال

مظفر پور، 23/ نومبر (وجاہت، بشارت رفیع) حکومت کی زبان کی پالیسی کے تحت، بہار سرکاری زبان (ترمیمی) ایکٹ 1981 (بہار ایکٹ – 2، 1981) کے سیکشن-3 کے ذریعے اردو کو پوری ریاست میں دوسری سرکاری زبان کا درجہ حاصل ہے۔ بہار کے معزز وزیر اعلی بہار جناب نتیش کمار اس کے کامیاب نفاذ، فروغ […]

بہار

مولانا آزاد کی شخصیت تاریخ ہند میں ایک باب اور ایک عہد کی حیثیت رکھتی ہے: تاج العارفین

مولانا آزاد کو تعلیم کا شعبہ عطا کیا گیا تو انہوں نے ملک کی معماری کا حق ادا کیا : محمد رفیع مظفر پور، 12/ نومبر (وجاہت، بشارت رفیع) عظیم مجاہد آزادی، سیاسی رہنما اورہندوستان کے پہلے وزیر تعلیم بھارت رتن مولانا ابو الکلام ازاد کے یوم پیدائش اور قومی اساتذہ تنظیم کے یوم تاسیس […]

بہار تعلیمی گلیاروں سے

اردو اسکولوں میں ایپ سے حاضری بنانے میں ہو رہی دشواری، قومی اساتذہ تنظیم نے کیا ناراضگی کا اظہار

اردو اسکولوں کے خلاف سازش کی آتی ہے بو، محکمہ تعلیم ایپ کو کر لے درست نہیں تو اسے کیا جائے منسوخ : محمد رفیع مظفر پور، 27 اکتوبر (وجاہت، بشارت رفیع) آج بروز اتوار ضلع کے تمام اردو اسکول کھلے ہیں لیکن ای شکچھا کوش ایپ پر اپنی حاضری درج کرانے میں اساتذہ کو […]

بہار تعلیمی گلیاروں سے

این سی پی سی آر کی سفارش پر عدالت عظمیٰ کے ڈنڈا چلانے کا قومی اساتذہ تنظیم نے کیا خیر مقدم

مظفر پور، 21/ اکتوبر (وجاہت، بشارت رفیع) ہندوستان کے تمام ریاستوں کے ملحقہ مدارس کو مل رہی مالی تعاون کو روکنے اور اتر پردیش کے غیر امدادی مدارس سے غیر مسلم طلبہ کو مدارس سے نکال کر سرکاری اسکولوں میں داخلہ کرانے کے این سی پی سی آر کی سفارش پر عدالت عظمیٰ ہند نے […]

بہار تعلیمی گلیاروں سے

اساتذہ کے منظور شدہ عہدے کی تفصیل مانگنا اردو ڈائریکٹوریٹ کی خانہ پری

اردو ڈائریکٹوریٹ ہندی اسکولوں کے اردو طلبہ و طالبات کی صحیح تعداد کرے معلوم، اردو اساتذہ کو دے ٹریننگ اور اردو اسکولوں سے غیر اردو داں اساتذہ کو نکالنے کی کریں سفارش : محمد رفیع مظفر پور، 16/اکتوبر (وجاہت، بشارت رفیع) اسپیشل سیکریٹری بشمول ڈائریکٹر اردو ڈائریکٹوریٹ، محکمہ کابینہ سیکریٹریٹ، بہار پٹنہ نے ایک مکتوب […]

بہار تعلیمی گلیاروں سے

این سی پی سی آر کے چیئر پرسن پر قومی اساتذہ تنظیم نے ملک کو گمراہ کرنے کا لگایا الزام

حکومت ہند پریانک کانون گو کو دے سزا اور ملی تنظیمیں اپنے ادارے کی حفاظت کے لئے ہو کمر بستہ : محمد رفیع مظفر پور، 15/ اکتوبر (وجاہت، بشارت رفیع) نیشنل کمیشن فار پروٹیکشن آف چائلڈ رائٹس (این سی پی سی آر) کے چیئر پرسن پریانک کانون گو کی غلط بیانی اور غیر ذمہ داران […]