ادبی گلیاروں سے بہار، جھارکھنڈ و بنگال سیاسی گلیاروں سے

سیکریٹریٹ میں نیم پلیٹ سے اردو غائب، محمد رفیع نے کیا افسردگی کا اظہار، وزیر اعلیٰ کو مکتوب کیا ارسال

وزیر اعلی کی ہدایت پر ہو عمل، بغیر اردو والے تمام سائن بورڈ، نیم پلیٹ بدلے جائیں : محمد رفیع پٹنہ، 23/ ستمبر، سرکاری حکم نامے کی خلاف ورزی خوب ہوتی ہے، لیکن حکومت کے ناک تلے ایسا ہونے پر شدید تکلیف ہوتی ہے۔ ہدایت کے مطابق تمام سرکاری عمارتوں، نیم پلیٹ، سائن بورڈ و […]

بہار، جھارکھنڈ و بنگال تعلیمی گلیاروں سے

اردو میڈیم سے امتحان نہ دینے کے CBSE بورڈ کے فیصلہ کے خلاف محمد رفیع نے صدر جمہوریہ کو مکتوب کیا ارسال

قومی و ملی تنظیموں، AIMPLB، جمیعت علماء ہند، امارت شرعیہ و جماعت اسلامی ہند سے تحریک چھیڑنے کا محمد رفیع نے کیا اپیل مظفر پور، 21/ ستمبر (وجاہت، بشارت رفیع) ہندوستان کے مشہور بورڈ CBSE ذریعے اکیڈمک امتحانات میں اردو میڈیم سے جواب لکھنے کے خلاف حکم نامہ جاری کر دیا ہے۔ جس سے اردو […]

بہار، جھارکھنڈ و بنگال

ڈاکٹر نور اسلام علیگ کی کتاب بہترین تحفہ ہے : محمد رفیع

مظفر پور، 14/ ستمبر (وجاہت، بشارت رفیع) بہار اسٹیٹ مدرسہ ایجوکیشن بورڈ ایکٹ، رولس اور سنکلپ پر مبنی کتاب مدرسین و مدارس کے انتظامیہ کمیٹی کے لئے بہترین تحفہ ثابت ہوگا۔ یہ باتیں قومی اساتذہ تنظیم بہار کے ریاستی کنوینر و آزاد صحافی محمد رفیع نے کہی ہے۔ جناب رفیع نے مزید کہا کہ آج […]

بہار، جھارکھنڈ و بنگال مذہبی گلیاروں سے

وقف کی جائیداد قیمتی اثاثہ، اس کی حفاظت لازمی، باپو سبھا گار کے جلسہ میں کریں شرکت: محمد رفیع

امیر شریعت مولانا احمد ولی فیصل رحمانی کی آواز کو کریں بلند : تاج العارفین مظفر پور، 13/ ستمبر (وجاہت، بشارت رفیع) پورے ملک میں وقف کی بڑی بڑی جائیدادیں ہیں جو اس ملک کے مسلمانوں کے قیمتی اثاثے ہیں، اوقاف کی جائیدادوں میں ہماری مسجدیں، مدرسے، قبرستان، خانقاہیں، امام باڑے اور دوسرے دینی مراکز […]

ادیب و شعرا

گل میں شفق میں چاند میں

اندھیری رات کا بدر منیر، پھول سے زیادہ نازک، شہد جیسی میٹھی شخصیت کا نام ہے ڈاکٹر محمد نور اسلام علیگ ازقلم : محمد رفیع7091937560rafimfp@gmail.com مضمون کی شروعات میں ” نادم اشرفی برہان پوری ” کی ایک مشہور شعر سے کر رہا ہوں گل میں شفق میں چاند میں تاروں میں کھو گئےوہ ایک آپ […]

بہار، جھارکھنڈ و بنگال تعلیمی گلیاروں سے

اردو زبان کی فلاح کے لئے کئے جا رہے کام قابل تعریف، افسران کی غلطیوں کا ہم بھگت رہے خمیازہ: اشرف فرید

پٹنہ، 31/ اگست،(ہمارا پیام) سبزی باغ واقع روزنامہ قومی تنظیم کے دفتر میں اردو زبان کے در پیش مسائل کو لے کر اردو ایکشن کمیٹی بہار کے صدر و قومی تنظیم کے مدیر اعلی جناب اشرف فرید کی صدارت میں ایک اہم نشست منعقد ہوئی جس میں بہار اسٹیٹ مدرسہ ایجوکیشن بورڈ پٹنہ کے سابق […]

زبان و ادب

اردو کا دشمن کون؟

"اردو زبان ہمارے استعمال سے نکل چکی ہے، گفتگو کے درمیان ہندی و انگریزی کے الفاظ کا استعمال ہم فخریہ طور پر کرتے ہیں اور لکھنے میں دیوناگری و رومن کا استعمال ہی اردو زبان کے زوال کی وجہ بن گئی ہے۔ ہمیں اپنے گھروں میں اردو اخبار و رسالے منگانا زیب نہیں دیتا، نہ […]