نئی دہلی، 14 اکتوبر 2024:آج جمعیۃ علماء ہند کے وفد نے صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا محمود اسعد مدنی کی قیادت میں وقف ترمیمی بل 2024 پر اپنی آراء اور تجاویز پیش کرنے کے لیے مشترکہ پارلیمانی کمیٹی ( جے پی سی ) سے میٹنگ کی۔ یہ میٹنگ پارلیمنٹ ہاؤس انیکسی کے مین کمیٹی روم […]