اہم خبریں یوپی

سنبھل فائرنگ واقعہ: ہر متاثرہ خاندان کو 5 لاکھ روپے کی امداد دینے پہنچی جمعیۃ کی ٹیم، پولیس نے وفد کو روکا

• ڈیمانڈ ڈرافٹ اہل خانہ کے حوالے کیا، مرحومین کے لواحقین نے مولانا محمود اسعد مدنی کا شکریہ ادا کیا۔ نئی دہلی ۳ دسمبر : جمعیۃ علماء ہند (JUH) کے قومی صدر مولانا محمود مدنی کی ہدایت پر جنرل سکریٹری مولانا حکیم الدین قاسمی اور ریاستی دینی تعلیمی بورڈ کےصدر مفتی محمد عفان منصورپوری کی […]

سیاست و حالات حاضرہ

نئی لاشیں بچھانے کے لیے ہی گڑے مردے اکھاڑے جارہے ہیں

نفرت کی سیاست نے نہ صرف سیاست دانوں اور لیڈروں کو لاشوں پر کھڑے ہو کر آپنا قد اونچا کرنے کا ہنر سکھایا ہے بلکہ اپنا نام اور رتبہ بلند کرنے کے لیے وہ اوچھے ہتھیار استعمال کرتے ہیں۔ زندوں کو مردوں میں تبدیل کرنے،اور ڈرانے دھمکانے کا ایک کھیل ہے جو مسلسل جاری ہے […]

دہلی یوپی

سنبھل سانحہ: مقامی پولس دباؤ بنا کر گرفتار شدگان سے بیانات بدلوا رہی ہے۔ مولانا حکیم الدین قاسمی

• جمعیۃ علماء ہند کی طرف سے شہیدوں کے اہل خانہ کے لیے پانچ پانچ لاکھ روپے کا اعلان• صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا محمود مدنی نے سنبھل کے ذمہ داروں کے ساتھ ملاقات کی، مغموم اہل خانہ کے زخموں پر مرہم نئی دہلی ۲۸ ٖ؍ نومبر: سنبھل میں پولس انتظامیہ نے جو انسانیت سوز […]

بہار

پولیس کو آتے دیکھ بھاگنے والے شخص کی موت،مچا کہرام، گاؤں والوں نے مچایا بوال، پولیس کو بنایا یرغمال

حاجی پور/مہوا (محمد آصف عطا،مظہر حسن) ضلع کے مہوا تھانہ علاقہ کے جلال پور گاؤں کے وارڈ نمبر 6 میں پولیس کے تعاقب کی وجہ سے ایک موٹر سائیکل سوار شخص کی موت ہو گئی۔جس کے بعد لوگوں نے پولیس کو یرغمال بنا کر ان کی پٹائی کر دی۔واقعے کے بعد لوگ اس قدر مشتعل […]

بہار

بین الاضلاعی گینگ کے پانچ ملزمان گرفتار

حاجی پور/پاتے پور (محمد آصف عطا) ضلع کے پاتے پور پولیس نے پانچ بین الاضلاعی گروہوں کے مجرموں کو گرفتار کر بڑی کامیابی حاصل کی ہے۔جو ایک بڑی واردات کو انجام دینے کے مقصد سے اکٹھے ہوئے تھے۔ساتھ ہی دیسی ساختہ پستول، کارتوس اور دیگر اشیاء بھی شامل ہیں۔پولیس نے گرفتار ملزمان سے دو دیسی […]

بہار

خاتون کانسٹیبل کی گاڑی سے شراب برآمد، دو گرفتار

حاجی پور/مہنار (محمد آصف عطا) ایک طرف سیوان اور چھپرا میں زہریلی شراب سے تقریباً 40 لوگوں کی موت کے بعد پولس پر سوال اٹھ رہے ہیں۔وہیں دوسری طرف ویشالی ضلع میں شراب کا کاروبار پولیس والے کے گھر والے چلا رہے ہیں۔پولیس نے ایسے ہی ایک شخص کو پولیس اسٹیکر والی کار کے ساتھ […]

امت مسلمہ کے حالات اہم خبریں یوپی

بہرائچ معاملے کے ملزمین کا یوپی۔پولیس نے انکاؤنٹر کرنا شروع کردیا ہے کیونکہ وہ مسلمان ہیں !

یہ انکاؤنٹر میں قتل کرنا یا گولی مارنا گینگ وار طرز کی انارکی ہے، اگر کوئی ملزم ہے تو اسے عدالت اور قانونی مراحل کے ذریعے سزا دی جائے لیکن اگر معاملہ مسلمانوں سے متعلق ہے تو انکاؤنٹر اور بلڈوزر کے ذریعے ناانصافی کی لت لگ گئی ہے!بہرائچ میں مسلمانوں پر یوگی آدتیہ ناتھ نے […]