حاجی پور/مہوا (محمد آصف عطا) حضرت داتا پہاڑی شاہ رحمتہ اللہ علیہ کا سالانہ عرس مہوا میں بڑی دھوم دھام سے منایا گیا۔حضرت داتا پہاڑی شاہ رحمتہ اللہ علیہ کے سالانہ عرس کے موقع پر مہوا کے جواہر چوک پہاڑ ٹولہ میں سی پی ایم ایل لیڈر راجو وارثی،جے ڈی یو لیڈر و سابق مہوا اسمبلی امیدوار ڈاکٹر آسمہ پروین، اے آئی ایس ایف لیڈر صفدر ارشاد، اتکرش کمار،مہوا نگر پریشد کے سابق وارڈ کونسلر توقیر سیفی، پرویز عالم عرف چاند، محمد عابد، زین العابدین،میونسپل کونسل کے چیئرمین نوین چندر بھارتی، وارڈ کونسلر وسیم اکرم، معظم سرکار اور ہزاروں لوگوں نے چادر پوشی کر دعا کیا کہ بہار سمیت پورے ملک میں امن، سکون، امن، ترقی، آپسی بھائی چارہ قائم رہے۔اس موقع پر "خواجہ تیری نگری میں” مولا علی کی قوالی نے صوفیانہ ماحول بنا دیا۔
متعلقہ مضامین
ادرس فاؤنڈیشن کے زیراہتمام خواتین کا اصلاحی پروگرام
شمالی بہار کےمعروف و مشہور ادارہ جامعہ فاطمة الزہراء ململ مدھوبنی میں ھیلپ ادرس فاؤنڈیشن کے زیراہتمام بعنوان "ہمارا معاشرہ ہماری ذمہ داری” ایک شاندار پروگرام ہوا جس میں ڈاکٹر اسماء زہراء ممبر مسلم پرسنل لابورڈ ، زینت مہتاب ممبر مسلم ویمن اسوسی ایشن ، ممدوحہ ماجد نایب صدر مسلم ویمن اسوسی ایشن اور ڈاکٹر […]
کلکٹریٹ مظفر پور کے صدر دروازہ پر اردو لکھوانے کے لئے مل رہی ہیں مباکبادیاں
محمد رفیع کی جتنی تعریف کی جائے کم ہوگی، کلکٹر سبرت کمار سین کی اردو دوستی رنگ لائی : محفوظ احمد عارف قومی اساتذہ تنظیم کے سبھی عہدیداران’ ارکان اور اردو علمبرداروں کو بےحد مبارکباد، محبان اردو کی دیرینہ خواہش پوری ہوئی، اردو کو اس کا جائز حق ملا : ڈاکٹر منصور معصوم مظفر پور […]
جے پی سی کے ممبر جناب ڈاکٹر جاوید صاحب کی ملی کونسل کے دفتر میں آمد
پٹنہآج مورخہ 29 اگست 2024 کو کشن گنج کے ممبر پارلیامنٹ اور جے پی سی کے ممبر جناب ڈاکٹر جاوید صاحب ملی کونسل کے ریاستی دفتر پھلواری شریف میں پہونچے اور آل انڈیا ملی کونسل کے قومی نائب صدر حضرت مولانا انیس الرحمن قاسمی اور دیگر تنظیموں کے ذمہ داروں اور موجود سیاسی و سماجی […]