امت مسلمہ کے حالات

تحفظ اوقاف اور امارت شرعیہ

تحریر: تحریر(مفتی) محمد ثناء الہدیٰ قاسمی، نائب ناظم امارت شرعیہ رکن تاسیسی آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ اوقاف ملت اسلامیہ کا قیمتی سرمایہ ہیں، ماضی میں اسے ملت کے غیور، خود دار اور درد مند دل رکھنے والوں نے ملی ضرورتوں کے لیے وقف کیا تھا ، یہاں پر اس حقیقت کا اعتراف بھی […]

مضامین و مقالات

ہم پے جو گزرتی ہے رقم کرتے رہیں گے

تحریر: مجیب الرحمٰن کیا ماضی کا رونا رویا جائے ، یا پھر حال میں ہو رہے نادانی ، نا عاقبت اندیشی ، کا مژدہ سنایا جائے، یا پھر اچھے مستقبل کی امید پر ہاتھ پہ ہاتھ دھرے گلے میں غلامی کا طوق ڈلنے کا انتظار کیا جائے ، بے حسی صرف سنا تھا اب مجسم […]

امت مسلمہ کے حالات

وقف ترمیمی بل کا نفاذ اور مسلمانوں پر اس کے منفی اثرات!!!

از قلم : مجاہد عالم ندویاستاد : الفیض ماڈل اکیڈمی بابوآن بسمتیہ ارریہ بہاررابطہ : 8429816993 وقف ایک ایسا ادارہ ہے جو اسلامی تعلیمات کے مطابق مسلمانوں کی فلاح و بہبود کے لیے وقف کی گئی جائیدادوں کا نگران ہوتا ہے ، یہ جائیدادیں تعلیمی ، دینی ، ملی ، سماجی اور فلاحی مقاصد کے […]

امت مسلمہ کے حالات پنجاب و ہریانہ

ہریانہ میں مسلمانوں کی دینی حالت

تحریر: خالد سیف اللہ صدیقی ہریانہ کے میرے ایک فکرمند اور درد مند دل رکھنے والے دوست نے ایک دو روز قبل مجھے اپنے یہاں کی دینی صورت حال اور وہاں کے مسلمانوں کے احوال تفصیل سے بتائے۔ دوست کے بیانیے سے معلوم ہوتا ہے کہ واقعی وہاں کے احوال بڑے تشویش ناک ہیں۔ دوست […]

نعت رسول

نعتیہ قطعات بموقع یومِ ولادت النبی

ان کی آمد سے قبل تھی ظلمتان کے آنے سے جگ ہوا روشنہر کلی کھل اُٹھی تھی آنے سےجن کی خوشبو سے ہے جہاں گلشن اب نہیں جمتیں کہیں اور بھی آنکھیں یہ مِریدید روضے کی ہوئی جب سے مجھے ایک جھلکتب کہیں جا کے محبت کی نظر مجھ پہ پڑی"مہرباں جب ہوئی آنکھوں پہ […]

امت مسلمہ کے حالات

بے روزگاری کیوں ؟

تحریر: مدثر احمد، شیموگہ9986437327 مسلم نوجوانوں میں پہلے کے مقابلے میں اب تعلیمی صلاحیتیں بہتر ہورہی ہیں ، نوجوان اچھی تعلیم حاصل کررہےہیں ،انجنیئرنگ، سائنس اور ٹکنالوجی میں ڈگریاں حاصل کررہے ہیں اور وہ اچھی نوکریوں اور روزگارکے متلاشی ہیں لیکن انہیں کامیابی ہاتھ نہیں لگ رہی ہے اور نوجوانوں کا کہناہے کہ انکے پاس ڈگریاں ہوتے ہوئے بھی وہ روزگار حاصل کرنے میں ناکام ہورہے ہیں ۔ […]

مذہبی نبی آخرالزماںﷺ

سیرت رسول ﷺ میں انسانی جذبات کی عکاسی

تحریر: محمد قمر الزماں ندویاستاذ/مدرسہ، نور الاسلام، کنڈہ، پرتاپ گڑھ 950660075 نبی کریم ﷺ کی ذات گرامی پوری دنیائے انسانیت کے لیے سو فیصد اسوہ ، آئیڈل اور نمونہ ہے ، آپ کی زندگی، آپ کے شب و روز ،آپ کے اعمال و اخلاق، کرادر و اوصاف، حرکات و سکنات، نشست و برخاست اور آپ […]

سیاست و حالات حاضرہ

ڈاکٹروں کا احتجاج اور آر ایس ایس

سپریم کورٹ کے حکم کے باوجود آر جی کے میڈیکل کالج اسپتال کولکتہ ریپ معاملے میں احتجاج کر رہے ریاست کے جونیئر ڈاکٹر احتجاج ختم کرنے پر راضی نہیں ہو رہےہیں۔سپریم کورٹ نے گزشتہ منگل کی شام پانچ بجے تک ڈاکٹروں سے احتجاج ختم کر کام پر واپس آنے کے لئے کہا تھا لیکن جونیئر […]

بہار، جھارکھنڈ و بنگال مذہبی گلیاروں سے

امارت شرعیہ کے زیر اہتمام ہونے والی تحفظ اوقاف کانفرنس کی تمام تر تیاریاں مکمل

ملک کے ملی قائدین سمیت بہار، اڈیشہ،جھارکھنڈ ومغربی بنگال کے حضرات علماء ودانشوران کی آمد شروع پھلواری شریف، پٹنہ: ۱۴/ ستمبر(ہمارا پیام) امارت شرعیہ بہار اڈیشہ وجھارکھنڈ پھلواری شریف پٹنہ کے قائم مقام ناظم مولانا محمد شبلی القاسمی نے اپنے ایک پریس بیانیہ میں کہا کہ امارت شرعیہ بہار اڈیشہ وجھارکھنڈ کے زیر اہتمام بتاریخ۱۵/ […]

بہار، جھارکھنڈ و بنگال

ڈاکٹر نور اسلام علیگ کی کتاب بہترین تحفہ ہے : محمد رفیع

مظفر پور، 14/ ستمبر (وجاہت، بشارت رفیع) بہار اسٹیٹ مدرسہ ایجوکیشن بورڈ ایکٹ، رولس اور سنکلپ پر مبنی کتاب مدرسین و مدارس کے انتظامیہ کمیٹی کے لئے بہترین تحفہ ثابت ہوگا۔ یہ باتیں قومی اساتذہ تنظیم بہار کے ریاستی کنوینر و آزاد صحافی محمد رفیع نے کہی ہے۔ جناب رفیع نے مزید کہا کہ آج […]