انتقال و تعزیت مہاراشٹرا

حافظ عبدالرشید صاحب سابق استاذ مدرسہ عربیہ مصباح العلوم روضہ کی رحلت سے پورا خطۂ مہولی بازار سراپا سوگوار

مرحوم کی وفات سےجہاں اہلِ خانہ مضطرب ہیں وہیں علاقےبھرکےخواص وعوام بالخصوص مصباح العلوم روضہ کےتمام ترانتظامیہ،اساتذۂ کرام،ملازمین،طلباوطالبات انگشت بدنداں رحلتِ عبدالرشیداب کرگئی یوں سوگوارخطۂ مہولی میں برپاہےیکایک ہاہاکار 13ستمبر2024جمعہ کی شب میں ساڑھےگیارہ بارہ بجےکےدرمیان ہمارےاستاذمرحوم حافظ عبدالرشیدصاحب کےسب سےبڑے برادرزادے(بھتیجے) حافظ عبداللہ صاحب نے موبائل پریہ جانکاہ خبردی کہ حافظ چچا(حافظ عبدالرشیدصاحب)جوابھی دوچارروزقبل […]

مہاراشٹرا

اورنگ آباد،ممبرا آئی ایس آئی دہشت گردی معاملہ میں ممبئی ہائی کورٹ نے 2 ملزمین کی ضمانت منظور کی

جمعیۃ علماء مہاراشٹر کی کامیاب پیروی کے نتیجہ میں ملی کامیابی۔ ممبئی 14؍ ستمبر 2024 ( پریس ریلیز ) اورنگ آباد ،ممبرا آئی ایس آئی ایس( داعش) معاملے میں گرفتار شدہ 2بے گناہ مسلم نوجوان تقی سراج الدین اور فہد اشتیاق انصاری کو ممبئی ہائی کورٹ کی اورنگ آباد بنچ نے ان کی اپیلیں منظور […]

بہار، جھارکھنڈ و بنگال مذہبی گلیاروں سے

وقف کی جائیداد قیمتی اثاثہ، اس کی حفاظت لازمی، باپو سبھا گار کے جلسہ میں کریں شرکت: محمد رفیع

امیر شریعت مولانا احمد ولی فیصل رحمانی کی آواز کو کریں بلند : تاج العارفین مظفر پور، 13/ ستمبر (وجاہت، بشارت رفیع) پورے ملک میں وقف کی بڑی بڑی جائیدادیں ہیں جو اس ملک کے مسلمانوں کے قیمتی اثاثے ہیں، اوقاف کی جائیدادوں میں ہماری مسجدیں، مدرسے، قبرستان، خانقاہیں، امام باڑے اور دوسرے دینی مراکز […]

بہار، جھارکھنڈ و بنگال مذہبی گلیاروں سے

نماز جمعہ کے موقع سے بی بی گمانی بیگم وقف اسٹیٹ 259,پورنیہ کی وقف ترمیمی بل 2024 کے خلاف مہم کامیاب رہی

پورنیہ: 13 ستمبرشہر پورنیہ و اطراف کے مشاہیر علماء ائمہ اور دانشوروں کی میٹنگ میں اتفاق رائے سے طےمشوروں پر عمل کرتے ہوئے جمعرات اور خاص طور پر نمازِ جمعہ میں تقریباًً اٹھارہ مساجد میں جامعہ خلفاء راشدین پورنیہ کے طلباء اور منتظمہ کمیٹی بی بی گمانی بیگم وقف اسٹیٹ کے ذمہ داروں نے نمازِ […]

بہار، جھارکھنڈ و بنگال مذہبی گلیاروں سے

امارت شرعیہ کے زیر اہتمام باپو سبھا گار پٹنہ میں 15؍ستمبر کو تحفظ اوقاف کانفرنس کا انعقاد وقت کی اہم ضرورت

تحفظ اوقاف کانفرنس میں زیادہ سے زیادہ تعداد میں شرکت کریں : مولانا ڈاکٹر ابوالکلام قاسمی شمسی پٹنہ ( پریس ریلیز ): وقف اسلامی شریعت کا حصہ ہے ، وقف کی جائیدادیں ہمارے آباء و اجداد کے ذریعہ غرباء و مساکین کے تعاون ، مساجد ، مدارس ، خانقاہ اور قبرستان وغیرہ کی تعمیر و […]

بہار، جھارکھنڈ و بنگال سیاسی گلیاروں سے

بھارتی مہتا کی دوبارہ نامزدگی خواتین سیل کیلئے نیک فال: گلفشان جبیں

پٹنہ، 13ستمبر (پریس ریلیز)بہار ریاستی جنتا دل یونائیٹڈ کے خواتین سیل کی صدر کے طور پر محترمہ بھارتی مہتا کی دوبارہ نامزدگی کا اعلان کیا گیا ہے۔ اس اہم فیصلے پر پٹنہ نگر نگم وارڈ نمبر 53 کی سابق کونسلر اور جے ڈی یو کی فعال و متحرک رہنما محترمہ گلفشاں جبیں عرف سُگن نے […]

بہار، جھارکھنڈ و بنگال سیاسی گلیاروں سے

پرشانت کشور کی مسلم سیاست کیا ہے؟

پٹنہ، 13 ستمبر (پریس ریلیز)جناب خورشید عالم ایڈوکیٹ، پٹنہ ہائی کورٹ، نے ایک پریس ریلیز جاری کرتے ہوئے بہار کے مسلمانوں کو جن سوراج کے بانی، پرشانت کشور کی سیاست سے دور رہنے کی تاکید کی ہے۔ جناب عالم نے کہا کہ یکم ستمبر 2024 کو باپو سبھاگار، گاندھی میدان پٹنہ میں منعقد ہونے والی […]

مہاراشٹرا

وقف ترمیمی بل دستور ہند کے منافی، نئے نام کے حساب سے شوگر کوٹ، لیکن اصل میں وقف ایکٹ کو مزید کمزور کرنے کی سرکار کی منشا

جلگاؤں میں مختلف تنظیموں کے علماء وکلا اور سماجی کارکنان کا اظہار خیال۔ جلگاؤں:گزشتہ اقراء ایجوکیشن سوسائٹی جلگاؤں کے زیر اہتمام ایچ ۔جے۔ تھیم کالج مہرون جلگاؤں کے عبدالقدیر موتی والا سمینار ہال میں مینارٹی فیڈریشن اور علماء کونسل جلگاؤں کے باہمی اشتراک سے وقف ترمیمی بل کی مخالفت میں ایک احتجاجی میٹنگ کا انعقاد […]

سیاست و حالات حاضرہ

وقف ایکٹ کے خلاف مخالفین کے الزامات

پہلا الزامملک بھر میں وقف بورڈوں نے بڑی مقدار میں سرکاری زمینوں پر قبضہ کرکے انہیں وقف قرار دے دیا ہے۔ وقف بورڈ بھارت میں تیسرا سب سے بڑا زمینوں کا مالک ہے ۔ پہلے اور دوسرے نمبر پر ریلوے اور ڈیفینس ہیں ۔جوابیہ الزام بے بنیاد ہے ۔ سچر کمیٹی کی رپورٹ کے مطابق، […]

جمعہ اسپیشل خطاب جمعہ

رسول اللہﷺ کا سفر طائف اور اس کی عصری معنویت

خطاب جمعہ ازقلم: محمد قمر الزماں ندوی، مدرسہ نور الاسلام کنڈہ پرتاپ گڑھ دوستو، بزرگو اور بھائیو !ہم اور آپ سب ماہ ربیع الاول کے مہینے سے گزر رہے ہیں، یہ مہینہ یقینا انسانیت کے لیے پیام امن اور باد بہاری کا مہینہ ہے ،اسی لیے تو اس مہینے کو ماہ ربیع کہا جاتا ہے […]