بہار تعلیمی گلیاروں سے

عالمی یوم سیاحت کے حوالے سے آگاہی کیمپ کا انعقاد

حاجی پور (محمد آصف عطا)عالمی یوم سیاحت کے موقع پر ڈسٹرکٹ لیگل سروسز اتھارٹی حاجی پور ویشالی کے زیراہتمام ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کم چیئرمین اوم پرکاش سنگھ اور انڈر جج کم اتھارٹی سکریٹری ریتو کماری کی ہدایت پر پارا کی سربراہی میں عالمی یوم سیاحت کے موقع پر لیگل سرونٹ سنتوش کمار اور امریش […]

ادبی گلیاروں سے بہار

صحافی محمد شاہ نواز عطا کو ” ہندی ساہتیہ سمیلن ویشالی ” نے اعزاز سے نوازا

حاجی پور(محمد آصف عطا) جمہوریت کی سرزمین ویشالی کے حاجی پور شہر واقع انسٹی ٹیوٹ آف ہوٹل مینجمنٹ کے کانفرنس ہال میں منعقدہ ” ہندی پکھواڑا ” کے تحت کوی سمیلن و اعزازیہ تقریب کے دوران ہندی ساہتیہ سمیلن ویشالی کے جانب سے ویشالی ضلع کے مشہور صحافی محمد شاہ نواز عطا کو ” ہندی […]

بہار سماجی گلیاروں سے کھیل کود

صفائی ہی خدمت ہے مہم کے تحت میراتھن دوڑ کا انعقاد،ڈی ایم، ایس پی نے کی شرکت

حاجی پور (محمد آصف عطا) سووچھتا ہی سیوا مہا ابھیان کے تحت آج کلکٹریٹ کے احاطے سے میراتھن ریس کا انعقاد کیا گیا۔جس میں ضلع افسر جناب یشپال مینا اور پولیس سپرنٹنڈنٹ جناب ہر کشور رائے کے ساتھ کئی ضلعی سطح کے افسران، اہلکار اور سینکڑوں افراد نے شرکت کی۔یہ دوڑ صبح 8 بجے کلکٹریٹ […]

ادبی گلیاروں سے بہار

ہوٹل مینجمنٹ انسٹی ٹیوٹ حاجی پور میں مضمون نویسی کے مقابلے کا انعقاد

حاجی پور (محمد آصف عطا) انسٹی ٹیوٹ آف ہوٹل مینجمنٹ حاجی پور (وزارت سیاحت، حکومت ہند کے تحت ایک خود مختار ادارہ) میں "ہندی پکھواڑا” کے دوران ادارے میں کام کرنے والے افسران اور ملازمین کے لیے مضمون نویسی کا مقابلہ منعقد کیا گیا۔جس میں تمام اراکین نے شرکت کی۔اس پروگرام میں انسٹی ٹیوٹ نے […]