ادبی گلیاروں سے بہار بین الاقوامی

کمہرولی کے دو ادبی ستاروں ڈاکٹر جمیل اختر اور ڈاکٹر جاوید اختر کو بین الاقوامی اعزاز

ڈاکٹر مظفر حنفی کی چوتھی برسی پر ادبی ایوارڈ تفویض کمہرولی/ جالے: یہ خبر نہایت ہی مسرت کے ساتھ ادبی حلقوں میں عام کی جاتی ہے کہ پروفیسر مظفر حنفی مرحوم کی چوتھی برسی پر مظفر حنفی میموریل سوسائٹی (دہلی) کی جانب سے معروف نقاد اور محقق ڈاکٹر جمیل اختر صاحب کو ان کی ادبی […]

بہار سیاست و حالات حاضرہ

بہار میں زمین سروے کے سلسلہ میں کچھ ضروری باتیں

حکومت بہار کی جانب سے بہار میں زمین سروے کا اعلان کیا گیا ، پہلے مرحلہ میں وقت کم دیا گیا تھا ، جبکہ سروے کے لئے کاغذات کی فراہمی اور تیاری کے لیے زیادہ وقت کی ضرورت تھی ، نیز بعض سیاسی پارٹی اور عوام کی جانب سے بھی اس کو ملتوی کرنے کا […]

بہار سیاست و حالات حاضرہ

بہار میں کرائم و جرائم کی زیادتی کی وجہ بیکاری اور بیروزگاری ہے، اس کا حل صنعت و حرفت اور کل کارخانہ وغیرہ قائم کرنا ہے

اللہ تعالیٰ نے مجھے شمالی اور جنوبی ہند کے اکثر بڑے شہروں میں جانے کا موقع عنایت کیا ، میں نے شمالی ہند اور جنوبی ہند دونوں کے بڑے شہروں کو قریب سے دیکھا ، وہاں کی حکومت اور ترقیاتی منصوبوں کو دیکھا ، وہاں کے قائدین اور کارکنان کے انداز فکر کو سمجھا ،جب […]

بہار

ڈانڈیا تقریب میں ٹیگور سکول کے بچوں نے خوب ڈانس کیا، فلم کے آرٹسٹک ڈائریکٹر عرفان جامعہ والا نے شرکت کی۔

حاجی پور (محمد آصف عطا) عرفان جامعہ والا ایک نامور آرٹسٹک ڈائریکٹر اور ممبئی کے پکسل ڈی اسٹوڈیو کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر، حال ہی میں ٹیگور کڈز اینڈ ہائی اسکول، حاجی پور، بہار میں منعقد ڈنڈیا پروگرام میں مہمان خصوصی کے طور پر شریک ہوئے۔ یہ اعزاز ان کے فن، تخلیقی صلاحیتوں اور ہندوستانی اینی میشن […]

بہار تعلیمی گلیاروں سے

ٹیچر ٹرانسفر اینڈ پوسٹنگ پالیسی 2024 کی خامیاں دور کرنے سے اساتذہ کی بے اطمینانی و مایوسی ہوگی دور: محمد رفیع

پٹنہ، 9 اکتوبر، قومی اساتذہ تنظیم بہار نے محکمۂ تعلیم کی جانب سے ٹیچر ٹرانسفر اینڈ پوسٹنگ پالیسی 2024 پر عدم اطمینان کا اظہار کیا۔ تنظیم کے ریاستی کنوینر محمد رفیع نے اس سلسلے میں بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار کو خط لکھنے کے بعد ایک پریس ریلیز کے ذریعے یہ بات کہی ہے۔ […]

بہار تعلیمی گلیاروں سے

میڈیکل پروفیشنلز ایسوسیشن کا دوسرا سالانہ اجلاس قوم و ملت کے طلبہ کے نام

پٹنہ: 8 اکتوبربہار و بنگال کے میڈیکل کے تمام مسلم بچوں کو ایک پلیٹ فارم پر جمع کر کے اتحاد و اتفاق کے ساتھ مستقبل میں بھی اسی طرح سے فلاح و بہبود کا کام کرنا اور نئے ادارے قائم کرنا تاکہ ہمارے سماج کو ایک نئی اڑان مل سکے اس میڈیکل پروفیشنل ایسوسیشن کے […]

بہار

24 گھنٹے بعد ملی ندی میں ڈوبے نوجوان کی لاش، مچ گیا کہرام

حاجی پور/ جنداہا(محمد آصف عطا) ضلع کے جنداہا بازار واقع وایا ندی میں گزرے دوپہر نہانے کے دوران ایک نوجوان ڈوب گیا تھا۔جس کی خبر ملنے کے بعد جنداہا تھانہ کی پولیس نے ایس ڈی آر ایف کی ٹیم کو بلا کر کافی کھوج بین کی گئ باوجود اس کے کل دیر شام تک لاش […]

بہار تعلیمی گلیاروں سے

جامعہ ام الہدی پرسونی میں صاف شفاف ماحول میں ششماہی امتحان کا آغاز

مدہوبنی: 8/اکتوبر (پریس ریلیز)حالیہ دنوں میں جہاں ملک کے ہر خطہ میں موجود دینی مکاتب و مدارس  میں ششماہی امتحان کی سرگرمیاں زوروں پر ہیں،وہیں جامعہ امّ الہدی پرسونی مدہوبنی بہارکےزیرِاہتمام درجاتِ دینیات ودرجاتِ عالمیت کا ششماہی امتحان بھی نہایت صاف شفاف ماحول میں شروع ہوچکا ہے،جس میں ڈھائی سو سے متجاوز طالبات حصہ لے […]

بہار سماجی گلیاروں سے گوشہ خواتین

خواتین روزمرہ کے کاموں میں اپنی صحت کا خیال نہیں رکھ پاتی: ڈاکٹر وی پی سنگھ

حاجی پور / پٹنہ (محمد آصف عطا) خواتین اپنے روزمرہ کے کاموں میں اپنی صحت کا مکمل خیال نہیں رکھ پاتی ہیں۔جس کی وجہ سے انہیں ہر ماہ روزے رکھنے اور کھانے کی بے قاعدگی کی وجہ سے ان کی صحت پر منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ہفتہ کوڈاکٹر وی پی سنگھ نے بتایا کہ روٹری […]

بہار سماجی گلیاروں سے

پری پیڈ اسمارٹ میٹر کے خلاف دستخطی مہم شروع، پچاس ہزار دستخط جمع کرنے کا ہدف

حاجی پور/دیسری(محمد آصف عطا) دیسری میں پری پیڈ اسمارٹ میٹر لگانے کے فیصلے کو واپس لینے کے لیے دیسری میں دستخطی مہم شروع کی گئی ہے۔دستخطی مہم کے آغاز کے موقع پر دھرم پور، ظفرآباد، افرول، غازی پور، مادھو پور، کھریکا، کھوکسہ، رام پور کچنی، لکھن پور، شاہ پور توئی، پاناپور، مدھول سمیت درجنوں دیہاتوں […]