تعلیمی گلیاروں سے مہاراشٹرا

پانگل اسکول کی طالبہ ادیبہ مولا جمعدار کو "حي على الفلاح ٹرسٹ” کے تقریری مقابلے میں دوّم انعام

شولاپور( نامہ نگار آفرین شیخ)حي على الفلاح ٹرسٹ سوشل اینڈ ویلفیئر چيریٹبل ٹرسٹ شولاپور” کی جانب سے سیرۃالنبی صلم کے موقع پر بین المدارس اُردُو تقریری مقابلوں میں ایم اے پانگل اینگلو اُردُو ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالیج کی طالبہ "ادیبہ مولا جمعدار” کو دوّم گروپ میں دوسرا انعام حاصل کیا ۔ادارہ ہذا کی طرف […]

مذہبی گلیاروں سے مہاراشٹرا

حج ہاؤس،ممبئی میں شور،شرابے کے درمیان مولانا حلیم اللہ قاسمی جمعیۃ علماء مہاراشٹر کے صدر منتخب

جمعیۃعلما مہاراشٹر (ارشد مدنی) کا انتخابی اجلاس حج ہاؤس،ممبئی میں معمولی شور و غل ہونے کے باوجود کامیابی سے ہمکنار ممبئی: 6 اکتوبرجمعیۃعلما ہند کی ممبر سازی کے اختتام کے بعد تقریباً ایک ماہ سے ریاست مہاراشٹر مقامی /ضلعی /شہری اور زونل جمعیتوں کے انتخابات کا سلسلہ آج حج ہاؤس کے دوسرے منزلہ وسیع ہال […]

تعلیمی گلیاروں سے مہاراشٹرا

اقلیتی یوتھ پارلیمنٹ کا انعقاد، اعلیٰ تعلیم پر زور

جلگاؤں: اقلیتی یوتھ پارلیمنٹ کا انعقاد 6 اکتوبر 2024 کو دوپہر 1 بجے جلگاؤں میں ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ آفس کے احاطے میں واقع ڈسٹرکٹ پلاننگ کمیٹی ہال میں کیا گیا۔ اس پروگرام کا اہتمام شمالی مہاراشٹر کے کوآرڈینیٹر شبان فیض نے کیا تھا۔ اقلیتی یوتھ پارلیمنٹ کے نیشنل کوآرڈینیٹر حاجی زبیر میمن (پونے) اسپیکر تھے، جب […]

تعلیمی گلیاروں سے مہاراشٹرا

یونیفائیڈ ایجوکیشن فاؤنڈیشن کی جانب سے جوگیشوری میں "پرورش” کے عنوان سے پیرنٹل گائیڈنس ورکشاپ کا انعقاد

والدین کو چاہیے کہ وہ اپنے بچوں کو محبت سے قریب لائے تاکہ وہ اپنی زندگی کے مسائل کھل کر بیان کرسکیں: عقیل میاں عبد الرشید یونیفائیڈ ایجوکیشن فاؤنڈیشن نے 5 اکتوبر 2024، بروز ہفتہ، جوگیشوری کے فاروق ستار عمر بھائی اسکول برائے طلبہ میں پیرنٹل گائیڈنس ورکشاپ کا انعقاد کیا۔ یہ ورکشاپ صبح 9:30 […]

بین الاقوامی سماجی گلیاروں سے مہاراشٹرا

لبنان میں انسانیت کش حملے کی صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا محمود اسعد مدنی نے کی شدید مذمت

صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا محمود اسعد مدنی نے کہا کہ عام انسانوں کے خون سے ہولی کھیلی جارہی ہے اور دنیا لگاتار خاموش بیٹھی ہے ۔ نئی دہلی۳۰ ستمبر:صدر جمعیۃ علماء ہندمولانا محمود اسعد مدنی نے اسرائیل کی جانب سے غزہ کے ساتھ لبنان پر مسلسل بمباری کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے عالمی […]

سماجی گلیاروں سے مذہبی گلیاروں سے مہاراشٹرا

اخلاق اور کردار کی بہتری ہی ایک مضبوط اور خوشحال معاشرے کی بنیاد ہے: یاسمین شیخ

جماعت اسلامی ہند حلقہ خواتین گوونڈی یونٹ کی جانب سے "اخلاقی محاسن: آزادی کے ضامن” مہم کا کامیاب اختتامی پروگرام گوونڈی، 29 ستمبر:جماعت اسلامی ہند حلقہ خواتین گوونڈی یونٹ کی جانب سے جاری مہم "اخلاقی محاسن: آزادی کے ضامن” کا کامیاب اختتامی پروگرام منعقد ہوا، جس میں علاقے کی خواتین اور بچیوں کی بھرپور شرکت […]

عدالت میں مہاراشٹرا

مالیگائوں 2008 بم دھماکہ مقدمہ؛ 16 سال مکمل، انصاف کی امیدیں متاثرین کی نظروں سے اوجھل ہوتے جارہی ہیں

ممبئی 28؍ ستمبر29؍ ستمبر 2008 کو مہاراشٹر کے گنجان مسلم آبادی والے شہر مالیگائوں میں ماہ رمضان کے مبارک ایام میں قلب شہر میں واقع بھکو چوک میں شکیل گڈس کمپنی کے دروازے پر بم دھماکے ہوئے تھے جسمیں 6؍ لوگوں کی موت اور 101 ؍ لوگ زخمی ہوئے تھے جس میں بوڑھے بچے اور […]

دہلی عدالت میں گجرات مہاراشٹرا

گودھرا سانحہ مقدمہ: سرکاری وکیل نے بحث کرنے کے لیئے وقت طلب کیا، سپریم کورٹ برہم

اگلی سماعت جنوری 2025 میں متوقع، جمعیۃ علماء نے ملزمین کے دفاع میں سینئر وکلاء کی خدمات حاصل کی نئی دہلی: 26 ستمبرگودھرا ٹرین سانحہ مقدمہ میں میں گجرات ہائی کورٹ سے عمرقید کی سزا پانے والے ملزمین کی اپیلوں پر سپریم کورٹ آف انڈیا آج سماعت عمل میں آئی جس کے دوران گجرات حکومت […]

سیاسی گلیاروں سے مذہبی گلیاروں سے مہاراشٹرا

مشترکہ پارلیمانی کمیٹی سے جمعیۃ علماء مہاراشٹر کے اعلی سطحی وفد کی ملاقات، جمعیۃ علماء کی جانب سے وقف ترمیمی بل کی پر زور مخالفت

ممبئی ۔26؍ ستمبر 2024 ( پریس ریلیز ) آج یہاں ممبئی کے ہوٹل تاج انٹر نیشنل شانتا کروز ممبئی میں وقف تر میمی بل کے سلسلے میں تشکیل دی گئی جوائنٹ پارلیمانی کمیٹی سے جمعیۃ علماء مہا راشٹر کے صدر مولانا حافظ محمد ندیم صدیقی صاحب کی قیادت میں جمعیۃ علماء کے ایک اعلی سطحی […]

مہاراشٹرا

فیڈریشن آف مہاراشٹر مسلمس کا اعلیٰ سطحی وفد جوائنٹ پارلمنٹری کمیٹی سے ملا

مجوزہ وقف ترمیمی بل مسترد کرنے کا مطالبہ ممبئی: 26 ستمبر، آج شام تین بجے مہاراشٹر کی چنندہ ملی تنظیموں کا ایک موقر وفد جے پی سی سے ملا ـ سانتاکروز کے تاج ہوٹل میں ہونے والی اس ملاقات میں ملی تنظیموں کی جانب سے کمیٹی کو میمورنڈم پیش کیا گیا جس میں مکمل وقف […]