مہاراشٹرا

جمعیت علماء مرہٹواڑہ کے عہدے داران کا انتخابی عمل پرسکون طریقہ سے پایہ تکمیل

مفتی مرزا کلیم بیگ ندوی صدر اور قاری عبدالرشید حمیدی جنرل سیکریٹری کے عہدے پر فائز پربھنی: 23 ستمبرجمعیت علماء ارشد مدنی مرہٹواڑہ کےآئندہ ٹرم کے لئے آج دوپہر2/بجے گولڈن فنکشن ہال پربھنی میں انتخابی اجلاس حافظ مسعوداحمدحسامی صاحب کارگزار صدر جمعیت علماء مہاراشٹر کی صدارت میں منعقد ہوا‌ مفتی حفیظ اللہ صاحب قاسمی ناظم […]

سماجی گلیاروں سے مذہبی گلیاروں سے مہاراشٹرا

اسلام خواتین کی حفاظت کے لیے حیا، عزت، اخلاق اور عدل پر زور دیتا ہے: ڈاکٹر فریدہ اختر

"عورت اور عصمت دری” کے موضوع پر بین المذاہب سمپوزیم کا انعقاد ممبئی: 22 ستمبرجماعت اسلامی ہند ممبئی شعبہ خواتین کے زیر اہتمام 21 ستمبر کو مراٹھی پترکار سنگھ سی ایس ٹی میں "عورت اور عصمت دری” کے موضوع پر ایک بین المذاہب سمپوزیم کا انعقاد کیا گیا۔ اس سمپوزیم کا مقصد ملک گیر مہم […]

اہم خبریں مہاراشٹرا

مالیگاؤں 2008 بم دھماکہ مقدمہ: خصوصی عدالت کا پیر سے تمام ملزمین کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم

استغاثہ کی حتمی بحث جاری، مقدمہ آخری مراحل میں ممبئی 20/ ستمبرمالیگاؤں 2008 بم دھماکہ مقدمہ کی سماعت آخری مراحل میں داخل ہوچکی ہے۔ سرکاری اور دفاعی گواہان کی گواہی مکمل ہونے کے بعد استغاثہ نے حتمی بحث کا آغاز کیا تھا جو اب ختم ہونے کے قریب ہے۔ استغاثہ کی بحث کے اختتام کے […]

مہاراشٹرا

نندور بار فساد: تین درجن سے زائد نوجوانوں کی گرفتاری، حالت پر امن

مولانا حلیم اللہ قاسمی نے ایس پی سے فون پر گفتگو کی نندور بار (مہاراشٹر)مہاراشٹر کے نندور بار شہر میں گذشتہ کل19/ ستمبر کو عید میلاد النبی کے موقع پر نکلنے والے جلوس پرمبینہ پتھراؤ کے بعد علاقے میں تناؤ کا ماحول پیدا ہوگیا تھا جس کے بعد مقامی پولس نے فور ی کارروائی کرتے […]

مذہبی گلیاروں سے مہاراشٹرا

اللہ کے رسولﷺ کی سنت پر عمل پیرا ہونا ہی کامیاب زندگی کی ضمانت ہے: ڈاکٹر عبدالکریم سالار

جلگاوں تانباپورہ میں عظیم الشان نعتیہ مشاعرہ جلگاوں: 19 ستمبر، نامہ نگارعید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پر مسرت موقع پر نوجوانان تانباپور جلگاوں کی جانب سے بتاریخ ۱۹ ستمبر ایک عظیم الشان "نعتیہ مشاعرہ”کا اہتمام شہید عبدالحمید چوک میں منعقد کیا گیا اس پر رونق مشاعرے کی صدارت جلگاوں میونسپل کارپوریشن کے سابق […]

تعلیمی گلیاروں سے مہاراشٹرا

انجمن خیرالاسلام گرلز ہائی اسکول مدنپورہ میں اخلاقیات پر مبنی لیکچر کا اہتمام

مدنپورہ( ساجد محمود شیخ ) جمعرات ۱۹ ستمبر کو انجمن خیرالاسلام گرلز ہائی اسکول مدنپورہ میں طالبات کیلئے ایک اخلاقیات پر مبنی لیکچر کا اہتمام کیا گیا جس میں جماعت اسلامی سے وابستہ معروف اسلامی اسکالر محترمہ مدینہ انصاری نے محاسن انسانیت آزادی کی ضامن عنوان کے تحت طالبات کو خطاب کرتے ہوئے کہاحقیقی آزادی […]

مہاراشٹرا

ڈاکٹر عبدالکریم سالار کو ” شکشن سمراٹ ” ایوارڈ تفویض

جلگاوں: 17 ستمبر، نامہ نگارعلاقہ خاندیش کے معروف تعلیمی و سماجی مصلح جلگاوں میونسپل کارپوریشن کے سابق ڈپٹی میر و اقراء ایجوکیشن سوسائٹی کے صدر ڈاکٹر عبدالکریم سالار کو ان زندگی کی چالیس سالہ بیش بہا قیمتی تعلیمی و سماجی خدمات کے عیوض علاقہ تانبہ پورہ کے بکر قصاب برادری کے تقسیم اسناد و انعام […]

سماجی گلیاروں سے مذہبی گلیاروں سے مہاراشٹرا

عید میلاد النبی کے موقع پر جماعت اسلامی ہند کی یوتھ موومنٹ کا بلڈ ڈونیشن کیمپ: میرا روڈ، مدن پورہ اور مالونی میں زبردست کامیابی ؛ 291 خون کے عطیے جمع ہوئے

ممبئی: عید میلاد النبی ﷺ کے مبارک موقع پر جماعت اسلامی ہند کی یوتھ موومنٹ نے تین مقامات، میرا روڈ، مدن پورہ اور مالونی میں بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد کیا۔ یہ کیمپ نہ صرف خدمتِ خلق کا ایک اہم ذریعہ ثابت ہوا بلکہ عید میلاد النبی ﷺ کی روح کو اجاگر کرتے ہوئے انسانیت […]

تعلیمی گلیاروں سے سماجی گلیاروں سے مہاراشٹرا

نیشنل اردو ہائی سکول اور جونیئر کالج، روہین کھیڑ میں محاسن اخلاق مہم کے تحت لیکچر

ناسک: 16 ستمبر 15 ستمبر 2024 کو نیشنل اردو ہائی سکول اور جونیئر کالج، روہین کھیڑ میں ” محاسن اخلاق، آزادی کے ضامن” کے عنوان سے ایک اہم تعلیمی پروگرام اور مہم کا انعقاد کیا گیا۔ اس پروگرام کی صدارت محمد شکیل انجینئر صاحب نے کی۔ پروگرام کا آغاز آصف خان سر، دھا من گاؤ […]

مذہبی گلیاروں سے مہاراشٹرا

ڈویژنل تزکیہ اجتماع: "لَا تَحْزَنْ إِنَّ اللَّهَ مَعَنَا” کے پیغام کے ساتھ روحانی تربیت کا عظیم الشان انعقاد

کرلا، ممبئی15 ستمبر 2024 کو CESA، کرلا میں ڈویژنل تزکیہ اجتماع کا انعقاد کیا گیا، جس کا مرکزی موضوع قرآن کی آیت "لَا تَحْزَنْ إِنَّ اللَّهَ مَعَنَا” تھا۔ اس اجتماع میں شرکاء کو دعوت، نماز میں خشوع، اور صحابہ کرام کی زندگیوں سے اہم سبق سیکھنے کا موقع فراہم کیا گیا۔ ممبئی کے مختلف علاقوں […]