بہار تعلیمی گلیاروں سے

میڈیکل پروفیشنلز ایسوسیشن کا دوسرا سالانہ اجلاس قوم و ملت کے طلبہ کے نام

پٹنہ: 8 اکتوبربہار و بنگال کے میڈیکل کے تمام مسلم بچوں کو ایک پلیٹ فارم پر جمع کر کے اتحاد و اتفاق کے ساتھ مستقبل میں بھی اسی طرح سے فلاح و بہبود کا کام کرنا اور نئے ادارے قائم کرنا تاکہ ہمارے سماج کو ایک نئی اڑان مل سکے اس میڈیکل پروفیشنل ایسوسیشن کے […]

بہار تعلیمی گلیاروں سے

جامعہ ام الہدی پرسونی میں صاف شفاف ماحول میں ششماہی امتحان کا آغاز

مدہوبنی: 8/اکتوبر (پریس ریلیز)حالیہ دنوں میں جہاں ملک کے ہر خطہ میں موجود دینی مکاتب و مدارس  میں ششماہی امتحان کی سرگرمیاں زوروں پر ہیں،وہیں جامعہ امّ الہدی پرسونی مدہوبنی بہارکےزیرِاہتمام درجاتِ دینیات ودرجاتِ عالمیت کا ششماہی امتحان بھی نہایت صاف شفاف ماحول میں شروع ہوچکا ہے،جس میں ڈھائی سو سے متجاوز طالبات حصہ لے […]

تعلیمی گلیاروں سے مہاراشٹرا

پانگل اسکول کی طالبہ ادیبہ مولا جمعدار کو "حي على الفلاح ٹرسٹ” کے تقریری مقابلے میں دوّم انعام

شولاپور( نامہ نگار آفرین شیخ)حي على الفلاح ٹرسٹ سوشل اینڈ ویلفیئر چيریٹبل ٹرسٹ شولاپور” کی جانب سے سیرۃالنبی صلم کے موقع پر بین المدارس اُردُو تقریری مقابلوں میں ایم اے پانگل اینگلو اُردُو ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالیج کی طالبہ "ادیبہ مولا جمعدار” کو دوّم گروپ میں دوسرا انعام حاصل کیا ۔ادارہ ہذا کی طرف […]

تعلیمی گلیاروں سے سنت کبیر نگر و بستی

مدرسہ عربیہ تجوید القرآن رکسا کلاں میں تقسیمِ انعام کی تقریب منعقد

سنت کبیر نگر: 6 اکتوبر مدرسہ عربیہ تجوید القرآن رکسا کلاں میں ششماہی امتحان میں بہترین کارکردگی پیش کرنے والے تمام طلباء و طالبات کو انعامات سے نوازا گیا،مجموعی طور پر تمام طلبہ کا رزلٹ اطمینان بخش رہا،مدرسہ میں سب سے زیادہ نمبرات حاصل کرنے والا ہوش مند وذی استعداد طالب علم محمد عثمان ابن […]

تعلیمی گلیاروں سے مہاراشٹرا

اقلیتی یوتھ پارلیمنٹ کا انعقاد، اعلیٰ تعلیم پر زور

جلگاؤں: اقلیتی یوتھ پارلیمنٹ کا انعقاد 6 اکتوبر 2024 کو دوپہر 1 بجے جلگاؤں میں ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ آفس کے احاطے میں واقع ڈسٹرکٹ پلاننگ کمیٹی ہال میں کیا گیا۔ اس پروگرام کا اہتمام شمالی مہاراشٹر کے کوآرڈینیٹر شبان فیض نے کیا تھا۔ اقلیتی یوتھ پارلیمنٹ کے نیشنل کوآرڈینیٹر حاجی زبیر میمن (پونے) اسپیکر تھے، جب […]

تعلیمی گلیاروں سے مہاراشٹرا

یونیفائیڈ ایجوکیشن فاؤنڈیشن کی جانب سے جوگیشوری میں "پرورش” کے عنوان سے پیرنٹل گائیڈنس ورکشاپ کا انعقاد

والدین کو چاہیے کہ وہ اپنے بچوں کو محبت سے قریب لائے تاکہ وہ اپنی زندگی کے مسائل کھل کر بیان کرسکیں: عقیل میاں عبد الرشید یونیفائیڈ ایجوکیشن فاؤنڈیشن نے 5 اکتوبر 2024، بروز ہفتہ، جوگیشوری کے فاروق ستار عمر بھائی اسکول برائے طلبہ میں پیرنٹل گائیڈنس ورکشاپ کا انعقاد کیا۔ یہ ورکشاپ صبح 9:30 […]

بہار تعلیمی گلیاروں سے

بابائے قوم گاندھی جی اور شاستری جی کے یوم پیدائش پر نمائش کا انعقاد

حاجی پور (محمد آصف عطا) بابائے قوم مہاتما گاندھی اور سابق وزیر اعظم لال بہادر شاستری کے 155 ویں یوم پیدائش کے موقع پر نیشنل یوتھ گاندھی ایسوسی ایشن کے زیراہتمام لکشیا کمپیوٹر آڈیٹوریم، سعد اللہ پور میں گاندھی درشن آرٹ نمائش کا انعقاد کیا گیا۔اس نمائش میں سو سے زائد بچوں نے شرکت کی۔اس […]

تعلیمی گلیاروں سے مئو

مئو اسٹار فاونڈیشن کے زیر اھتمام اردو، ہندی اور انگریزی زبان پر مشتمل عظیم الشان خطابت کا انعامی مسابقہ

افسوس کہ ہم امت اقرأ کے بجائے امت لا تقرأ ہوتے جارہے ہیں: ڈاکٹر حفیظ الرحمن سنابلی گزشتہ روز مؤرخہ ۲۹ ستمبر ۲۰۲۴ء  بروز اتوار مئو  اسٹار فاونڈیشن کی جانب سے بمقام گارڈن پلازا، جہانگیر اباد ، نزد متّل اسپتال، مئوناتھ بھنجن ضلعی سطح پر اردو، ہندی اور انگریزی زبان میں خطابت کا مہتم بالشان […]

تعلیمی گلیاروں سے لکھنؤ

لکھنؤ: مدرسہ عالیہ عرفانیہ میں صحافت کا افتتاح، دارالعلوم ندوۃ العلماء کے اساتذہ کی شرکت

ابلاغ کا بہترین ذریعہ صحافت: قاری امتیاز احمد پرتاپ گڑھی لکھنؤ (پریس ریلیز):مدرسہ عالیہ عرفانیہ میں طلبہ کی انجمن اصلاح اللسان کی طرف سے صحافت کا افتتاحی پروگرام ہوا۔ سب سے پہلے مدرسہ کے ناظم قاری امتیاز احمد پرتابگڑھی نےدارالعلوم ندوۃ العلماء سے تشریف لائے ڈاکٹرعبید الرحمٰن ندوی ، مولاناڈاکٹر فرمان ندوی اور ادارہ کے […]

بہار تعلیمی گلیاروں سے

عالمی یوم سیاحت کے حوالے سے آگاہی کیمپ کا انعقاد

حاجی پور (محمد آصف عطا)عالمی یوم سیاحت کے موقع پر ڈسٹرکٹ لیگل سروسز اتھارٹی حاجی پور ویشالی کے زیراہتمام ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کم چیئرمین اوم پرکاش سنگھ اور انڈر جج کم اتھارٹی سکریٹری ریتو کماری کی ہدایت پر پارا کی سربراہی میں عالمی یوم سیاحت کے موقع پر لیگل سرونٹ سنتوش کمار اور امریش […]