تعلیمی گلیاروں سے دہلی

دینی مدارس کے خلاف این سی پی سی آر کی گائیڈلائن پر سپریم کورٹ کی روک

صدر جمعیۃ مولانا محمود مدنی نے فیصلے کا خیرمقدم کیا او رکہا کہ این سی پی سی آر کے چیئرمین نے آنکھوں پر پٹی ڈال رکھی ہے نئی دہلی، 21 اکتوبر: جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا محمود مدنی نے سپریم کورٹ کے اس عبوری حکم کا خیرمقدم کیا ہے جس میں نیشنل کمیشن فار […]

بہار تعلیمی گلیاروں سے

این سی پی سی آر کی سفارش پر عدالت عظمیٰ کے ڈنڈا چلانے کا قومی اساتذہ تنظیم نے کیا خیر مقدم

مظفر پور، 21/ اکتوبر (وجاہت، بشارت رفیع) ہندوستان کے تمام ریاستوں کے ملحقہ مدارس کو مل رہی مالی تعاون کو روکنے اور اتر پردیش کے غیر امدادی مدارس سے غیر مسلم طلبہ کو مدارس سے نکال کر سرکاری اسکولوں میں داخلہ کرانے کے این سی پی سی آر کی سفارش پر عدالت عظمیٰ ہند نے […]

ادبی گلیاروں سے بارہ بنکی

دیویٰ میلہ آڈیٹوریم میں سیرت النبی کانفرینس و نعتیہ مشاعرہ منعقد

دنیا کی تمام برائیوں سے بچ کر اللہ کے رسول کے بتائے ہوئے راستے پر چلنا ہو گا:مولانا سید فضل المنان رحمانی بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری)اللہ کی رسی کو مضبوطی سے پکڑ لو اور تفرقہ میں مت پڑو، تم ہی سر بلند رہوگے۔ مذکورہ خیالات کا اظہار دیوی١ میلہ آڈیٹوریم میں سیرت النبی کانفرنس و نعتیہ […]

عدالت میں مہاراشٹرا

مالیگاؤں 2008 بم دھماکہ مقدمہ: متاثرین کی بھگوا ملزمین کو پھانسی کی سزا دیئے جانے کی عدالت سے گذارش

سادھوی پرگیہ سنگھ کے وکلاء نے ملزمہ کو بے قصور بتایا، خصوص این آئی اے عدالت میں حتمی بحث جاری ممبئی21/ اکتوبرمالیگاؤں 2008 بم دھماکہ مقدمہ اپنے آخری مراحل میں داخل ہوچکا ہے، آج ایک جانب جہاں اس مقدمہ کا سامنا کررہی کلیدی ملزمہ سادھوی پرگیہ سنگھ ٹھاکر کے وکلا ء نے خصوصی این آئی […]

حیدرآباد و تلنگانہ مذہبی گلیاروں سے

عازمین حج 2025 (ہجری 1446) کے ایڈوانس حج رقم جمع کرانے کی آخری تاریخ میں توسیع

کاماریڈی 21/ اکتوبر (نامہ نگار) عازمین حج 2025 کے لئے منتخب عازمین سے ₹ 1,30,300 کی پیشگی حج مصارف کی پہلی قسط کی رقم 21 اکتوبر 2024 مقرر تھی، ریاستی حج کمیٹی نے کہا کہ ہمیں ریاستی حج کمیٹیوں، مختلف تنظیموں اور افراد کی طرف سے متعدد درخواستیں موصول ہوئی ہیں جن میں حج کی […]

بہار سیاسی گلیاروں سے

جدیو لیڈر ڈاکٹر آسمہ پروین و دیگر معززین نے کی چادر پوشی، مانگی دعا

حاجی پور/مہوا (محمد آصف عطا) حضرت داتا پہاڑی شاہ رحمتہ اللہ علیہ کا سالانہ عرس مہوا میں بڑی دھوم دھام سے منایا گیا۔حضرت داتا پہاڑی شاہ رحمتہ اللہ علیہ کے سالانہ عرس کے موقع پر مہوا کے جواہر چوک پہاڑ ٹولہ میں سی پی ایم ایل لیڈر راجو وارثی،جے ڈی یو لیڈر و سابق مہوا […]

بہار سیاسی گلیاروں سے

’’بدلو بہار نیائے یاترا‘‘ حاجی پور پہنچا

حاجی پور (محمد آصف عطا) سی پی آئی-ایم ایل کی طرف سے 16 سے 25 اکتوبر تک شروع کی گئی ’’بدلو بہار نیائے یاترا‘‘ آج حاجی پور شہر کے انور پور چوک پہنچا۔انوار پور چوک پر واقع بھیم راو امبیڈکر کے مجسمے پر پھول چڑھانے کے بعد ضلع سکریٹری ویششور پرساد یادو، ضلع کمیٹی کی […]

بہار مذہبی گلیاروں سے

مدارس اسلامیہ کے زریں کارنامے ملک کے مسلمانوں کے لئے انعام الٰہی ہے: مفتی اقبال احمد قاسمی

ادارہ تحفیظ القران فیض کالونی میں جلسہ دستار بندی کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر مظفر پور، 20/ اکتوبر (وجاہت، بشارت رفیع) مدارس اسلامیہ ملک ہندوستان میں مسلمانوں کے دین و ایمان کی حفاظت کے ضامن ہیں یہ مدارس و مکاتب قلیل وسائل کے باوجود علماء، حفاظ اور ملاؤں کی کوششوں کی بدولت عظیم خدمات انجام […]

مذہبی گلیاروں سے ہردوئی

ہرپال پور قصبہ میں جلسہ 23/نومبر کو نامور علماء کریں گے شرکت

ہرپال پور،ہردوئی(طریق احمد)ہردوئی ضلع کے قصبہ ہرپالپور واقع مدرسہ فاطمہ تعلیم الاسلام میں ایک روزہ جلسہ دستار بندی و عظمت قران مورخہ 23نومبر/بروز سنیچر بعد نماز عشاء منعقد ہوگا جلسہ کے کنوینر و مدرسہ کے ناظم استاذ علاء الدین نے بتایا کہ جلسہ کو ملک کے مشہور و نامور علماء خطاب کریں گے انہوں نے […]

اہم خبریں مہاراشٹرا

الفلاح ا‌نگلش کونوینٹ میں تعلیمی کانفرنس کا اختتام ہوا

آج بتاریخ ٢٠ اکتوبر ٢٠٢٤ بروز اتوار کو صبح دس بجے الریان ماینریٹی ایجوکیشن اینڈ سوشل ویلفیئر ملٹی پرپز سوسائٹی موتلہ کے زیر انصرام ادارہ الفلاح انگلش کانوینٹ اور اسکول آف جینیس اینڈ جونیئر کالج موتلا میں داخل تمام طلبا و طالبات کے سرپرستوں اور اساتذہ اکرام کی میٹنگ اوروتعلیمی کانفرنس کا انعقاد سوسائٹی کے […]