بہار

ڈاکٹر انوارالھدیٰ کی عیادت کے دوران عبدالسلام انصاری نے ان کی خدمات کا کیا اعتراف

پٹنہ، یکم نومبر، بہار اردو ایکشن کمیٹی کے جنرل سیکریٹری و مدیر اعلی ھمارا نعرہ ڈاکٹر انوار الھدیٰ کی عیادت کو آج ان کی رہائش پر سابق چیئرمین بہار اسٹیٹ مدرسہ ایجوکیشن بورڈ پٹنہ و ڈپٹی ڈائریکٹر سیکنڈری ایجوکیشن بہار جناب عبدالسلام انصاری، قومی اساتذہ تنظیم بہار کے ریاستی کنوینر و آزاد صحافی محمد رفیع، […]

بہار تعلیمی گلیاروں سے

ایم ایل سی قاری صہیب نے اسلامیہ ڈگری کالج کو دیا فنڈ، کالج میں خوشی کا ماحول

مظفر پور، 2/ نومبر (وجاہت، بشارت رفیع) ڈاکٹر نور عالم خان بانی و سیکریٹری اسلامیہ ڈگری کالج شاہ پور مظفر پور نے مطلع کیا ہے کہ جناب قاری صہیب صاحب ایم ایل سی نے اپنے فنڈ سے اقلیتی شبیہہ والے اسلامیہ ڈگری کالج کو 50 لاکھ روپئے کا ٹیکنیکل سامان مہیا کرایا ہے۔ اسلامیہ ڈگری […]

امت مسلمہ کے حالات بہار سیاست و حالات حاضرہ

وقف ترمیمی بل کو مسترد کرنے کے لئے اسمبلی میں تجویز منظور کرانے کی کوشش کی جائے

خبر کے مطابق بہار اسمبلی کا سیشن مورخہ 25/ نومبر سے شروع ہو کر 29/ نومبر 2024 تک چلے گا ، اسی کے آس پاس پارلیمنٹ کے سیشن کے بھی شروع ہونے کی توقع ہے ، جس میں جے پی سی کی جانب سے وقف ترمیمی بل 2024 پر سفارش بھی پیش کی جا سکتی […]

بہار تعلیمی گلیاروں سے

مدارس کے اساتذہ کو تنخواہ نہیں ملنا لمحۂ فکر: عبدالسلام انصاری

حکومت مدارس کے اساتذہ کے ساتھ مشفقانہ رویہ اختیار کرے: محمد رفیع پٹنہ، 29/ اکتوبر، ملحقہ مدارس کے اساتذہ کی تنخواہ کو لے کر تحریک چھیڑنے کی باتیں ہو رہی ہیں کیونکہ 205 اور 609 زمرہ کے مدرسہ کے اساتذہ کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے، ان کے گھروں میں چولہا جلنا مشکل ہو […]

بہار

ایچ پی آئل ٹینکر سے شراب کی کھیپ برآمد، تاجر فرار

حاجی پور (محمد آصف عطا) ضلع کے بیلسر تھانے کی پولیس نے گورول سریا مین روڈ پر مان پورہ گاؤں کے نزدیک ہندوستان پٹرولیم کے آئل ٹینکر سے بھاری مقدار میں غیر ملکی شراب برآمد کی ہے۔بیلسر تھانے کی پولیس کو خفیہ اطلاع ملی کہ تھانہ علاقہ کے مان پور گاؤں کے نزدیک غیر ملکی […]

انتقال و تعزیت بہار

حکیم محبوب ململی نم آنکھوں سپرد خاک ، علاقہ سوگوار ۔ مدرسہ چشمہ فیض ململ میں تعزیتی نشست

مدھوبنی: آج بتاریخ ٢٧/اکتوبر صبح دس بجے حکیم محبوب عالم مرحوم کی دعاء مغفرت کے لیے ایک تعزیتی نشست ” جامع مسجد”ململ مدھوبنی میں منعقد ہوئی ۔ جس میں حضرت مولانا فاتح اقبال ندوی قاسمی مہتمم مدرسہ چشمہ فیض ململ نے فرمایا کہ موت ایک اٹل حقیقت ہے ، ہم سب کو یہاں سے جانا […]

بہار تعلیم تعلیمی گلیاروں سے

مدرسہ اسلامیہ شمس الہدیٰ پٹنہ کے احاطہ میں اقلیتی ہاسٹل کی تعمیر کے سلسلے میں چند اہم باتیں

مورخہ 22 / اکتوبر 2024 کے مؤقر روزنامہ پندار پٹنہ کے پہلے صفحہ پر ” مدرسہ اسلامیہ شمس الہدیٰ پر بلڈوزر چلانے کی تیاری ، شیش محل اب تاریخ میں دفن ” کے عنوان سے شائع خبر کو پڑھ کر ماضی کی بہت سی باتیں ذہن میں گردش کرنے لگیں ، ویسے بھی کچھ دن […]

بہار

ویشالی ہندی ساہتیہ سمیلن کا کردار قابل ستائش: ڈاکٹر انیل سلبھ

ہندی ساہتیہ سمیلن کے 43 ویں کنونشن میں ویشالی کے چار ادیبوں کو سابق مرکزی وزیر ڈاکٹر سی پی ٹھاکر کے ہاتھوں نوازا گیا حاجی پور/پٹنہ(محمد آصف عطا) ضلع سے متصل پٹنہ شہر کے کانفرنس ہال میں بہار ہندی ساہتیہ سمیلن کے صدر ڈاکٹر انیل۔سلبھ کی صدارت میں 19-20 اکتوبر کو منعقد ہوئ دو روزہ […]

بہار جموں و کشمیر

ویشالی کے انجینئر فہیم الناصر کی جمو کشمیر دہشت گردانہ حملے میں موت، ابابکرپور گاؤں میں بچھا صف ماتم

نم آنکھوں کے ساتھ بوڑھی ماں، بیوی، بچے اور گاؤں والے میت کے آنے کا کر رہے انتظار حاجی پور/چہرہ کلاں(محمد آصف عطا)ضلع کے چہرا کلاں بلاک علاقے کے مشہور گاؤں ابابکر پور باشندہ انجینئر محمد فہیم الناصر گزرے دن کشمیر میں ایک دہشت گردانہ حملے میں شہید ہو گئے تھے۔اس کی خبر ملتے ہی […]

بہار تعلیمی گلیاروں سے

این سی پی سی آر کی سفارش پر عدالت عظمیٰ کے ڈنڈا چلانے کا قومی اساتذہ تنظیم نے کیا خیر مقدم

مظفر پور، 21/ اکتوبر (وجاہت، بشارت رفیع) ہندوستان کے تمام ریاستوں کے ملحقہ مدارس کو مل رہی مالی تعاون کو روکنے اور اتر پردیش کے غیر امدادی مدارس سے غیر مسلم طلبہ کو مدارس سے نکال کر سرکاری اسکولوں میں داخلہ کرانے کے این سی پی سی آر کی سفارش پر عدالت عظمیٰ ہند نے […]